السلام علیکم دوستو
میرے پاس
LG stylus3
موبائل ہے جس میں ابھی تک ٹیلی نار نیٹ یوز کرتا آیا ہوں۔
آج دوسرے سم یعنی جیز کا استعمال شروع کیا مگر بہت کوشش کے بعد بھی جیز سم کو نیٹ کنکٹ نہ کرسکا۔۔۔۔اگر چہ وہی سم دوسرے موبائل پہ صحیح کام کرتا ہے مگر میرے موبائل پہ کام نہیں کرتا۔۔۔۔دونوں سمز آپس مین چینج بھی کرچکا ہوں مگر پھر بھی کام نہیں بنا۔۔۔
ایکسپرٹس پلیز کیا مسلہ ہوسکتا ہے؟
Bookmarks