Baazigar said:
عالمگیر بھائی ، جان کا دیدار ہوا یا نہیں
اگر یہ بات چلی تو دُور تک پہنچے گی
اور
تھریڈ اپنے عنوان سے بات چیت کی طرف نکل جائےگا
پھر اپنے شاہین بھائی نے ہم دونوں یا تینوں کو لائن سے لگا دینا ہے
ارے ارے میرا مطلب ہے
کام پر
اچھا ہے کہ اُن کے ہاں موسم سرد ہے
Bookmarks