شکریہ جناب بہت بہت شکریہ
شکریہ جناب بہت بہت شکریہ
bohat acha ha ya way.. ya wala
ویسے کتنا اچھا لگتا ہے کہ وقت گزرے کے ساتھ ساتھ کبھی کبھی آپ کو اپنی ہی تھریڈ کی ضرورت پڑ جاتی ہے
آج بھی ایسا ہی ہوا کہ جب آفس میں ایک دوست نے فارم بنانے کے حوالے سے پوچھا تو
اُسے میں نے اس تھریڈ کی مدد سے سمجھایا
میں خود بھی تو بھول چکا تھا
How to create FORM in Excel
ہاہاہاہا
Haseeb Alamgir achi information hai Shukriya Hamre sth share krne ka
خوش رہو برادر بہت شکریہ
وعلیکم السلام
ایکسل کے بارے میں بہت ہی اہم ٹٹوریل ہمارے ساتھ شئیر کیا ہے
اس سے ان تمام دوستوں کو بے حد مدد ملی گی جو آفس میں یا دیگر جگہوں
پر ایکسل میں کام کرتے رہتے ہیں
سکرین شاٹ سے دوستوں کو سمجھنے میں بہت آسانی ہوتی ہے
آپکی خوشی اورپرسکون زندگی کے لیۓ ہمیشه کیطرح دعاگو هوں کہ
اللہ پاک آپکواچھی صحت کےساتھ لمبی زندگی عطا فرماۓ
آمین ثمہ آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ عالمگیر بھائی
Good
بہت اچھا سکھایا آپ نے
شکریہ
Bookmarks