السلام علیکم ۔۔ ڈیئر میں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کل سے آپ بہت پرانے پرانے تھریڈ( 2009 اور 2014 )، جن میں سے اکثر بند ہوچکے ہیں یا ان کی اہمیت ہی ختم ہوگئی ہے، کو آپ "نائس" کا خطاب دیئے جارہے ہیں۔آپ نے اگر کمنٹس دینے ہیں تو کسی نئے تھریڈ کو دیں۔۔
Bookmarks