تصویر سے نکل کر سامنے آ
تصویر سے نکل کر سامنے آ
اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
یہ انتخاب ہے برادر
thanks for sharing
سر جی کیا یہ ایڈیٹنگ آپ نے کہ ہے؟؟
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
واہ چھپے رُستم
کیا بات ہے بہت ہی شاندار
خیال کرنا شرٹ پھٹ ہی نہ جائے
اب دیکھنا ہے کون اس مقابلے میں جیت تھا ہے
اور کون تصویر کے باہر آتا ہے یا اندر
آپ کا بہت بہت شکریہ
ہاہاہاہاہا
ہمارے فورم کے ایک بہت ہی پیارے دوست ہوتے تھے اس جگہ
شہزاد بھائی
بس اُن سے کبھی کبھی کچھ سیکھ لیا کرتے تھے
شہزاد بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی کی یاد
میں کبھی کبھی اس طرف بھی نکل پڑتے ہیں
اصل ہنر مند تو آپ لوگ ہو ہم تو بس اَدھر اُدھر سے خیالوں کو جمع کر کے
دل کا درد تقسیم کر لیتے ہیں انجوائے کرتےہوئے
آپ کی ریپلائی پڑھ کر اچھا لگا
خوش رہیں
Bookmarks