- - - Updated - - -
- - - Updated - - -
جن دوستوں نے نیا نیا فورم جوائن کیا ہے یا کافی عرصے بعد فورم پر تشریف لائیں ہیں اُن کے یہ ذیل میں مذید لنکس دیے جا رہے ہیں ایکسل کو سیکھنے کے لئے
https://www.itdunya.com/showthread.p...PASTE-IN-EXCEL
https://www.itdunya.com/showthread.p...FTING-IN-EXCEL
https://www.itdunya.com/showthread.p...-DATA-IN-EXCEL
https://www.itdunya.com/showthread.p...ILTER-IN-EXCEL
ارے واہ کیا بات ہے
ہم تو آج ایک اور ٹپ شئیر کرنے کی سوچ رہے تھے
پر
یہاں تو مصروفیات کی جھلک دیکھنے کو مل رہی ہے
خیر
علم کبھی ضائع نہیں ہوتا
کبھی تم اُدھر سے گزر کر تو دیکھو
میں نے اس میں مزید اضافہ کرتے ہوئے سال کو بھی ٹرائی کیا ہے۔
تو جواب بالکل ٹھیک آیا ہے اُسی فارمولے کے تحت۔
آپ کا حکم سر آنکھوں پر
اصل میں ہمارا فورم آئی ٹی کے حوالے سے ہے پر دوست حضرات اس بات پر پوری توجہ نہیں دیتے ہیں
جس کی وجہ سے بہت سے اچھے تھریڈز بہت پیچھے چلے جاتے ہیں
اور
مزے کی بات یہ ہے کہ تلاش کرنے پر بھی مشکل سے ملتے ہیں کیونکہ سرچ کرنے کا نیٹ کی دنیا پر کچھ کہو ملتا جواب اُس سے متعلقہ ہے
یا
پھر مکس پلیٹ
اس لئے وہ کوڈ پھر سے شئیر کردیا جائے گا اگلے اتوار تک
Bookmarks