Lovely Men said:
┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
جہاں بانی سے ہے دُشوار تر کارِ جہاں بینی
جگر خُوں ہو تو چشمِ دل میں ہوتی ہے نظر پیدا
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ *وَر پیدا
┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
کلاسک ورک
-۔-۔-
ایک گزارش ہے کہ اس کام کو کس طرح سرانجام دیا گیا ہے
وہ
طریقہ کار بھی ہمارے ساتھ شئیر کیا جائے
اُس سے دو فائدے ہونگے
ایک تو ہم سب کو آپ کا ہنر دیکھنے کے ساتھ سیکھنے کو بھی ملے گا
اور
فورم پر آپ کے تیار کیے ہوئے ٹیوٹوریل کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا
اور
رینکنگ میں بھی
انتظار رہے گا اسی کام کو تیار کرنے کے لئے نئے تھریڈ کا آپ کی طرف سے
Bookmarks