ھے اختیار میں تیرے تو معجزہ کر دے
وہ شخص میرا نہیں ھے اسے میرا کر دے
یہ ریگزار کہیں ختم ہی نہیں ہوتا
ذرا سی دور تو راستہ ہرا بھرا کر دے
اکیلی شام بہت جی اداس کرتی ھے
کسی کو بھیج کوئی میرا ھمنوا کر دے
ھے اختیار میں تیرے تو معجزہ کر دے
وہ شخص میرا نہیں ھے اسے میرا کر دے
یہ ریگزار کہیں ختم ہی نہیں ہوتا
ذرا سی دور تو راستہ ہرا بھرا کر دے
اکیلی شام بہت جی اداس کرتی ھے
کسی کو بھیج کوئی میرا ھمنوا کر دے
Bohot accha hai
bhot khob
Wonderful.......
Very Nice
Thanks For Sharing
nice poetryyy
great sharing bro............
Nice Sharing,,,,,,,
hmmmmmmmm
okay tha.
Bookmarks