Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 48

Thread: Sailab, Nuqsanat, Azzab Bhi & Ghaflat Bhi - MUST SEE

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Exclamation Sailab, Nuqsanat, Azzab Bhi & Ghaflat Bhi - MUST SEE

    سیلاب، نقصانات، عذاب بھی اور غفلت بھی

    آئی ٹی دنیا کے پرانے اور سینئر ممبر مجھے بہت اچھے سے جانتے ہیں اور یہ بھی جانتے ہونگے کہ میں نے گزشتہ سالوں میں پاکستان اور دنیا کے مختلف ممالک میں بڑے زلزلوں اور پاکستان میں سیلابی صورتحال پر کئی اہم اور بڑے تھریڈز لکھے ہیں۔

    ایک بات جو انتہائی اہم اور ضروری ہے وہ زہن نشین کر لیں کہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں اگر سیلاب یا ایسی کسی آفت کا اندیشہ ہو تو وہ لوگ بہت پہلے سے اسکی تیاریاں کرتے ہیں کیونکہ یہی اچھی منصوبہ بندی کی نشانی ہوتی ہے، میں آپکو اسلام سے بھی ثابت کر کے بتا سکتا ہوں کہ مثبت اور اچھی منصوبہ بندی بھی عین اسلام کے مطابق ہے جیسا کہ غزوہ خندق کے موقع پر ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خندق نہ صرف خود کھودی بلکہ اپنے دوستوں اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین سے بھی کھدوائی چنانچہ ایسی چیزوں کی قبل از وقت پلاننگ کرنا، کوشش و عمل کرنا ایک احسن عمل ہے- لیکن نام نہاد اسلامی مملکت پاکستان میں ڈرامے زیادہ اور کام بہت کم ہوتے ہیں، اب زلزلے پر بات کرنا نہیں چاہتا کیونکہ رمضان کے بابرکت ماہ میں دس سال پہلے جو زلزلہ آیا تھا وہ اللہ پاک کی طرف سے وارننگ تھی، عذاب تھا یا ایک آزمائش تھی اس پر مختلف لوگ مختلف آراء رکھتے ہیں مگر انصاف سے دیکھا جائے تو سمجھ آ جاتی ہے وہ کیا تھا

    آج یہاں میرا بنیادی مقصد سیلاب پر کچھ گفتگو کرنا ہے- میری پیدائش سے بھی پہلے یہاں سیلاب آتے رہے اور میں نے تو جب سے ہوش سنبھالا ادھر یہ سب دیکھنے، سننے، پڑھنے کو مل ہی رہا ہے، سن دو ہزار دس کا سیلاب جس سے کم و بیش ایک کروڑ پاکستانی مسلمان اور دیگر لوگ متاثر ہوئے کیا وہ کم تھا?? کیا وہ عذاب تھا یا آزمائش یا ہماری غفلت یہ بھی سمجھدار لوگوں کو بہت بہتر پتہ ہوگا۔ زلزلے، سیلاب وغیرہ تو عذاب ہوں یا عذاب نہ ہوں البتہ پاکستان پر مسلط حکمران بلکہ نااہل اور جاہل ترین حکمران ضرور اللہ پاک کی طرف سے بدترین عذاب ہیں پاکستانی عوام پر،، اور عذاب کسے کہتے ہیں?? انکے تو ڈرامے اور بھوک و ہوس ختم ہی نہیں ہوتی اور نجانے یہ ملک کا سرمایہ لوٹ لوٹ کر قبروں میں ساتھ لے کر جانے کا پروگرام رکھتے ہیں یا ایسا کچھ کہ شرم بھی نہیں آتی،، جمہوریت جیسے ڈرامے سے لوگوں کو بیوقوف بنا بنا کر اور فنکاریاں دکھا دکھا کر میرے خیال میں شیطان بھی ایک لمحے کیلیے انھیں سیلوٹ کرتا ہوگا کہ واہ رے واہ تم تو میرے بھی استاد نکلے

    کیا کبھی اپ نے دنیا میں کوئی ایسا ملک دیکھا ہے جہاں ہر سال سیلاب آتے ہوں اور وہاں صرف ڈرامے چلتے ہوں?? بہت سے ممالک امداد بھیجتے ہیں اور بہت سے درد رکھنے والے پاکستانی ادارے، تنظیمیں اور لوگ بھی دل کھول کر مدد کرتے ہیں لیکن حیا نہیں آتی تو فنکار، ریاکار اور عذاب خداوندی والے حکمرانوں کو کہ کچھ ڈیم اور ایسی ضروری جیزوں کا بھی تھوڑا بہت کر لیا جائے- جتنا پیسہ اور سرمایہ ہر بار سیلاب کے دوران اور بعد میں ضائع کیا جاتا ہے اگر پہلے ہی ڈیم اور ضروری نالے وغیرہ کھود کر بہتر انتظامات پر لگایا جائے تو بعد والے نقصانات سے لاگت بھی بہت کم آئے اور بہت عرصہ کیلیے ایسے سیلابوں سے بھی جان چھوٹ جائے- پھر ایک مسئلہ یہ کہ پاکستان میں پانی کی کمی کی خطرناک صورتحال بھی واضح ہے اور انڈیا نے ہمارے دریائوں پر اتنے زیادہ ڈیم بنا لیے ہیں جبکہ ایک تو ان نااہل حکمرانوں سے انڈیا کے بارے میں کھل کر کوئی بات نہیں ہوتی اور باقی رہی سہی کسر یہاں ڈیم نہ تعمیر کر کے اتنا زیادہ بارشوں کا پانی ضائع کر کے پوری کر دی جاتی ہے- ویسے حد ہے، اتنا قیمتی پانی جس سے تباہی ہو جاتی ہے اور جو بالآخر ضائع ہو جاتا ہے اسی کو ڈیم بنا کر سٹور نہیں کیا جاتا، بجلی بنانے کیلیے استعمال نہیں کیا جاتا، فصلوں اور آبپاشی اور دیگر ضروری کاموں کیلیے استعمال نہیں کیا جاتا- کیونکہ جب بارشیں نہ ہوں تو لوگ کہتے ہیں کہ فصلیں نہ ہونے کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے اور جب اللہ پاک بارشیں نازل کریں تو لوگ کہتے ہیں سیلاب سے نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے- کسی حال میں خوشی نہیں

    اللہ پاک نے جب عقل، شعور، فہم و فراست دی ہے تو اسے میرے خیال میں استعمال کر لینا چاہیے نہ کہ بندہ جاہل مطلق بن کر ہر بار دیکھتا ہی رہے، اصل کام ارباب اقتدار کا ہی ہے جو خلافت جیسے سسٹم سے تو نفرت رکھتے ہیں اور ڈرامہ جمہوریت کے گن گاتے ہیں مگر ڈلیور کچھ بھی نہیں کرتے اور غریب انسانوں، مسلمانوں، کسانوں اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں کا بیڑہ غرق کر کے رکھتے ہیں

    مزے کی بات یہ ہے کہ یہ حکمران اتنے بے حس اور سنگ دل ہیں کہ خود تو کچھ کرنا نہیں اور جو لوگ کچھ اچھا اور بہتر کرنے کے صدق دل سے خواہشمند ہوتے ہیں یہ انھیں بھی کچھ کرنے نہیں دیتے- کسی کو مروا دیتے ہیں تھریٹ شو کر کے اور کسی کو اٹھوا لیتے ہیں، انکی ساری انرجیز اور محنت ایسی گھٹیا حرکتوں پر ہی صرف ہوتی ہیں باقی انھیں کسی پاکستانی کے جان و مال اور عزت و حرمت سے بلکہ پاکستان جیسی نعمت سے لینا دینا کچھ نہیں- افسوس ان لوگوں پر بھی ہے جو ایسے حکمرانوں کے ہاتھوں استعمال ہو کر بے گناہ شہریوں پر زیادتی کرتے ہیں

    دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اس ملک کے حکمران جھوٹی بکواسیں کرنے، ڈرامے بازیاں کرنے اور فوٹو سیشنز سے ہی باہر نہیں نکلے، ان سے اچھے تو وہ عیسائی حکمران ہیں جو کم از کم اللہ پاک کی پیدا کی ہوئی خلقت کیلیے کچھ اچھا تو کر ہی رہے ہیں بھلے ہی انکا مذہب اسلام نہیں ہے- یہاں تو اللہ پاک معاف کریں حیا نام کی شے ہی نہیں ہے

    میں نے آئی ٹی دنیا میں اپنے مشہور مضامین دجال کون ہوگا کے پانچ پارٹس میں بھی مختلف جگہوں پر ان نا اہل اور فرعون صفت حکمرانوں پر بات کی تھی اور میری کہی گئی ہر بات بالکل سچ ثابت ہو رہی ہے

    اس ملک میں کچھ نہیں ہو سکتا جب تک انصاف، مساوات و برابری نہیں ہوگی نہیں تو ایک کے بعد ایک ایسے ہی کارنامے اور چیزیں رونما ہوتی رہیں گی، باقی عوام میں اتنا شعور ہوتا تو ایسے سنگ دل اور تجوری بھرنے والے لوگوں کو اپنا مسیحا نہ بناتی اور پوجتی- خیر جہاں لوگ ایک بریانی کی پلیٹ کیلیے اپنا ووٹ بیچ دیں ان پر ایسے عذاب حکمرانوں نے ہی تو مسلط ہونا ہے نہ کہ عمر بن عبدل عزیز جیسا صالح اور مرد مومن حکمران۔ جو عوام اور حکمران اللہ پاک کے نظام کو پسند تک نہیں کرتے اور کرنے والوں کو کوستے ہیں ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے شائد اب بھی کم ہے

    اللہ پاک مجھے اور سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں، میرے اختیار میں جو ہے میں نے اللہ پاک کو اسکا حساب اور جواب دینا ہے اور میں اپنی طرف سے پوری محنت اور کوششیں اچھے کاموں کیلیے کرتا رہتا ہوں لیکن اتنے بڑے لیول ہر کرنا یہ انھی کا کام ہے جو تجوریاں بھرنے میں مصروف ہیں- لیکن خیر ہے اے نا اہل اور اسلام و پاکستان دشمن حکمرانو، سب یہیں رہ جائے گا ان شاء اللہ،، آپ کو سمجھ آ جائے گی اسلام اور پاکستان کو نقصان پہچانے پر، پاکستان کے ساتھ جتنا برا آپ لوگ کر سکتے ہو اس سے بڑھ کر لگے ہو لیکن احادیث میں بتائی گئی پیشگوئیوں نے ہر لحاظ سے پورا اور مکمل ہونا ہے،، آپ کے فتنوں سے بھی جان ضرور چھوٹے گی اور ساری زندگی اپ نے بھی اس دنیا میں نہیں رہنا
    Last edited by Fasih ud Din; 22nd July 2015 at 07:59 AM. Reason: Sailab, Nuqsanat, Azzab Bhi & Ghaflat Bhi

  2. #2
    Ibrar654's Avatar
    Ibrar654 is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2022 @ 12:28 PM
    Join Date
    25 May 2015
    Location
    Mianwali
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,739
    Threads
    91
    Credits
    190
    Thanked
    195

    Default

    بھائی بہت ہی اچھا تھریڈ اور میرے خیال میں جیسی عوام ویسا حکمران سوچتے ہیں کہ اگلے وٹوں میں کوئی اچھا حکمران آئے گا پر وہ پہلے سے بھی گیا گزرا ہوتا ہے اور یہاں عوام بھی تو کسی سے کم نہیں گناہوں میں ڈوبی ہوئی عوام سیلاب نہ آئیں تو اور کیا ہو؟

  3. #3
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Arrow

    Quote Ibrar654 said: View Post
    بھائی بہت ہی اچھا تھریڈ اور میرے خیال میں جیسی عوام ویسا حکمران سوچتے ہیں کہ اگلے وٹوں میں کوئی اچھا حکمران آئے گا پر وہ پہلے سے بھی گیا گزرا ہوتا ہے اور یہاں عوام بھی تو کسی سے کم نہیں گناہوں میں ڈوبی ہوئی عوام سیلاب نہ آئیں تو اور کیا ہو؟

    ووٹنگ سسٹم اگر صحیح ہوتا تو اسلام اسے ہی جاری کرتا،، خلافت اصل اسلامی نظام ہے جسکے متعلق لوگ جانتے ہی نہیں یا جاننا پسند نہیں کرتے اور جسکے رد کرنے کے نتائج بھگت رہے ہیں

  4. #4
    Rafique.R's Avatar
    Rafique.R is offline Senior Member
    Last Online
    31st October 2018 @ 10:10 AM
    Join Date
    20 Jul 2015
    Location
    Hydrabad Sindh
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    617
    Threads
    35
    Credits
    -111
    Thanked
    14

    Default

    ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺮﯾﮉ

  5. #5
    Rafique.R's Avatar
    Rafique.R is offline Senior Member
    Last Online
    31st October 2018 @ 10:10 AM
    Join Date
    20 Jul 2015
    Location
    Hydrabad Sindh
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    617
    Threads
    35
    Credits
    -111
    Thanked
    14

    Default

    buhat achha

  6. #6
    Inam__NiaZ's Avatar
    Inam__NiaZ is offline Advance Member+
    Last Online
    11th December 2019 @ 11:07 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,327
    Threads
    218
    Credits
    8,820
    Thanked
    523

    Default

    Bhot achi info or bhot acha thread
    bhot sukeria bahi jan apki info ka

  7. #7
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Rafique.R said: View Post
    ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺮﯾﮉ
    Shukriya,, ALLAH PAAK Pakistan per & hum sub per apna karam karen,, Aameen

  8. #8

  9. #9
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Inam Swansi said: View Post
    Bhot achi info or bhot acha thread
    bhot sukeria bahi jan apki info ka
    Shukriya,, ALLAH PAAK Pakistan per & hum sub per apna karam karen,, Aameen

  10. #10
    Khan Ahmed is offline Member
    Last Online
    6th April 2016 @ 08:20 AM
    Join Date
    14 May 2014
    Gender
    Male
    Posts
    929
    Threads
    44
    Thanked
    134

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    سیلاب، نقصانات، عذاب بھی اور غفلت بھی

    آئی ٹی دنیا کے پرانے اور سینئر ممبر مجھے بہت اچھے سے جانتے ہیں اور یہ بھی جانتے ہونگے کہ میں نے گزشتہ سالوں میں پاکستان اور دنیا کے مختلف ممالک میں بڑے زلزلوں اور پاکستان میں سیلابی صورتحال پر کئی اہم اور بڑے تھریڈز لکھے ہیں۔

    ایک بات جو انتہائی اہم اور ضروری ہے وہ زہن نشین کر لیں کہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں اگر سیلاب یا ایسی کسی آفت کا اندیشہ ہو تو وہ لوگ بہت پہلے سے اسکی تیاریاں کرتے ہیں کیونکہ یہی اچھی منصوبہ بندی کی نشانی ہوتی ہے، میں آپکو اسلام سے بھی ثابت کر کے بتا سکتا ہوں کہ مثبت اور اچھی منصوبہ بندی بھی عین اسلام کے مطابق ہے جیسا کہ غزوہ خندق کے موقع پر ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خندق نہ صرف خود کھودی بلکہ اپنے دوستوں اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین سے بھی کھدوائی چنانچہ ایسی چیزوں کی قبل از وقت پلاننگ کرنا، کوشش و عمل کرنا ایک احسن عمل ہے- لیکن نام نہاد اسلامی مملکت پاکستان میں ڈرامے زیادہ اور کام بہت کم ہوتے ہیں، اب زلزلے پر بات کرنا نہیں چاہتا کیونکہ رمضان کے بابرکت ماہ میں دس سال پہلے جو زلزلہ آیا تھا وہ اللہ پاک کی طرف سے وارننگ تھی، عذاب تھا یا ایک آزمائش تھی اس پر مختلف لوگ مختلف آراء رکھتے ہیں مگر انصاف سے دیکھا جائے تو سمجھ آ جاتی ہے وہ کیا تھا

    آج یہاں میرا بنیادی مقصد سیلاب پر کچھ گفتگو کرنا ہے- میری پیدائش سے بھی پہلے یہاں سیلاب آتے رہے اور میں نے تو جب سے ہوش سنبھالا ادھر یہ سب دیکھنے، سننے، پڑھنے کو مل ہی رہا ہے، سن دو ہزار دس کا سیلاب جس سے کم و بیش ایک کروڑ پاکستانی مسلمان اور دیگر لوگ متاثر ہوئے کیا وہ کم تھا?? کیا وہ عذاب تھا یا آزمائش یا ہماری غفلت یہ بھی سمجھدار لوگوں کو بہت بہتر پتہ ہوگا۔ زلزلے، سیلاب وغیرہ تو عذاب ہوں یا عذاب نہ ہوں البتہ پاکستان پر مسلط حکمران بلکہ نااہل اور جاہل ترین حکمران ضرور اللہ پاک کی طرف سے بدترین عذاب ہیں پاکستانی عوام پر،، اور عذاب کسے کہتے ہیں?? انکے تو ڈرامے اور بھوک و ہوس ختم ہی نہیں ہوتی اور نجانے یہ ملک کا سرمایہ لوٹ لوٹ کر قبروں میں ساتھ لے کر جانے کا پروگرام رکھتے ہیں یا ایسا کچھ کہ شرم بھی نہیں آتی،، جمہوریت جیسے ڈرامے سے لوگوں کو بیوقوف بنا بنا کر اور فنکاریاں دکھا دکھا کر میرے خیال میں شیطان بھی ایک لمحے کیلیے انھیں سیلوٹ کرتا ہوگا کہ واہ رے واہ تم تو میرے بھی استاد نکلے

    کیا کبھی اپ نے دنیا میں کوئی ایسا ملک دیکھا ہے جہاں ہر سال سیلاب آتے ہوں اور وہاں صرف ڈرامے چلتے ہوں?? بہت سے ممالک امداد بھیجتے ہیں اور بہت سے درد رکھنے والے پاکستانی ادارے، تنظیمیں اور لوگ بھی دل کھول کر مدد کرتے ہیں لیکن حیا نہیں آتی تو فنکار، ریاکار اور عذاب خداوندی والے حکمرانوں کو کہ کچھ ڈیم اور ایسی ضروری جیزوں کا بھی تھوڑا بہت کر لیا جائے- جتنا پیسہ اور سرمایہ ہر بار سیلاب کے دوران اور بعد میں ضائع کیا جاتا ہے اگر پہلے ہی ڈیم اور ضروری نالے وغیرہ کھود کر بہتر انتظامات پر لگایا جائے تو بعد والے نقصانات سے لاگت بھی بہت کم آئے اور بہت عرصہ کیلیے ایسے سیلابوں سے بھی جان چھوٹ جائے- پھر ایک مسئلہ یہ کہ پاکستان میں پانی کی کمی کی خطرناک صورتحال بھی واضح ہے اور انڈیا نے ہمارے دریائوں پر اتنے زیادہ ڈیم بنا لیے ہیں جبکہ ایک تو ان نااہل حکمرانوں سے انڈیا کے بارے میں کھل کر کوئی بات نہیں ہوتی اور باقی رہی سہی کسر یہاں ڈیم نہ تعمیر کر کے اتنا زیادہ بارشوں کا پانی ضائع کر کے پوری کر دی جاتی ہے- ویسے حد ہے، اتنا قیمتی پانی جس سے تباہی ہو جاتی ہے اور جو بالآخر ضائع ہو جاتا ہے اسی کو ڈیم بنا کر سٹور نہیں کیا جاتا، بجلی بنانے کیلیے استعمال نہیں کیا جاتا، فصلوں اور آبپاشی اور دیگر ضروری کاموں کیلیے استعمال نہیں کیا جاتا- کیونکہ جب بارشیں نہ ہوں تو لوگ کہتے ہیں کہ فصلیں نہ ہونے کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے اور جب اللہ پاک بارشیں نازل کریں تو لوگ کہتے ہیں سیلاب سے نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے- کسی حال میں خوشی نہیں

    اللہ پاک نے جب عقل، شعور، فہم و فراست دی ہے تو اسے میرے خیال میں استعمال کر لینا چاہیے نہ کہ بندہ جاہل مطلق بن کر ہر بار دیکھتا ہی رہے، اصل کام ارباب اقتدار کا ہی ہے جو خلافت جیسے سسٹم سے تو نفرت رکھتے ہیں اور ڈرامہ جمہوریت کے گن گاتے ہیں مگر ڈلیور کچھ بھی نہیں کرتے اور غریب انسانوں، مسلمانوں، کسانوں اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں کا بیڑہ غرق کر کے رکھتے ہیں

    مزے کی بات یہ ہے کہ یہ حکمران اتنے بے حس اور سنگ دل ہیں کہ خود تو کچھ کرنا نہیں اور جو لوگ کچھ اچھا اور بہتر کرنے کے صدق دل سے خواہشمند ہوتے ہیں یہ انھیں بھی کچھ کرنے نہیں دیتے- کسی کو مروا دیتے ہیں تھریٹ شو کر کے اور کسی کو اٹھوا لیتے ہیں، انکی ساری انرجیز اور محنت ایسی گھٹیا حرکتوں پر ہی صرف ہوتی ہیں باقی انھیں کسی پاکستانی کے جان و مال اور عزت و حرمت سے بلکہ پاکستان جیسی نعمت سے لینا دینا کچھ نہیں- افسوس ان لوگوں پر بھی ہے جو ایسے حکمرانوں کے ہاتھوں استعمال ہو کر بے گناہ شہریوں پر زیادتی کرتے ہیں

    دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اس ملک کے حکمران جھوٹی بکواسیں کرنے، ڈرامے بازیاں کرنے اور فوٹو سیشنز سے ہی باہر نہیں نکلے، ان سے اچھے تو وہ عیسائی حکمران ہیں جو کم از کم اللہ پاک کی پیدا کی ہوئی خلقت کیلیے کچھ اچھا تو کر ہی رہے ہیں بھلے ہی انکا مذہب اسلام نہیں ہے- یہاں تو اللہ پاک معاف کریں حیا نام کی شے ہی نہیں ہے

    میں نے آئی ٹی دنیا میں اپنے مشہور مضامین دجال کون ہوگا کے پانچ پارٹس میں بھی مختلف جگہوں پر ان نا اہل اور فرعون صفت حکمرانوں پر بات کی تھی اور میری کہی گئی ہر بات بالکل سچ ثابت ہو رہی ہے

    اس ملک میں کچھ نہیں ہو سکتا جب تک انصاف، مساوات و برابری نہیں ہوگی نہیں تو ایک کے بعد ایک ایسے ہی کارنامے اور چیزیں رونما ہوتی رہیں گی، باقی عوام میں اتنا شعور ہوتا تو ایسے سنگ دل اور تجوری بھرنے والے لوگوں کو اپنا مسیحا نہ بناتی اور پوجتی- خیر جہاں لوگ ایک بریانی کی پلیٹ کیلیے اپنا ووٹ بیچ دیں ان پر ایسے عذاب حکمرانوں نے ہی تو مسلط ہونا ہے نہ کہ عمر بن عبدل عزیز جیسا صالح اور مرد مومن حکمران۔ جو عوام اور حکمران اللہ پاک کے نظام کو پسند تک نہیں کرتے اور کرنے والوں کو کوستے ہیں ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے شائد اب بھی کم ہے

    اللہ پاک مجھے اور سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں، میرے اختیار میں جو ہے میں نے اللہ پاک کو اسکا حساب اور جواب دینا ہے اور میں اپنی طرف سے پوری محنت اور کوششیں اچھے کاموں کیلیے کرتا رہتا ہوں لیکن اتنے بڑے لیول ہر کرنا یہ انھی کا کام ہے جو تجوریاں بھرنے میں مصروف ہیں- لیکن خیر ہے اے نا اہل اور اسلام و پاکستان دشمن حکمرانو، سب یہیں رہ جائے گا ان شاء اللہ،، آپ کو سمجھ آ جائے گی اسلام اور پاکستان کو نقصان پہچانے پر، پاکستان کے ساتھ جتنا برا آپ لوگ کر سکتے ہو اس سے بڑھ کر لگے ہو لیکن احادیث میں بتائی گئی پیشگوئیوں نے ہر لحاظ سے پورا اور مکمل ہونا ہے،، آپ کے فتنوں سے بھی جان ضرور چھوٹے گی اور ساری زندگی اپ نے بھی اس دنیا میں نہیں رہنا
    bhai jan bohut hi acha thread banaya hy Allah ap ko hamesha aesy hi achay achy thread banany ki tofeeq ata farmay (AMEEN) aor hamen ap ki achi baton per amal karny ki tofeeq ata farmay(AMEEN)
    Thank you very much bro

  11. #11
    Rafique.R's Avatar
    Rafique.R is offline Senior Member
    Last Online
    31st October 2018 @ 10:10 AM
    Join Date
    20 Jul 2015
    Location
    Hydrabad Sindh
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    617
    Threads
    35
    Credits
    -111
    Thanked
    14

    Default

    ameen

  12. #12
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    ek dafa phr sy super thread .....
    very nice...

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. raat der tk internet use krny k nuqsanat?
    By mrbilalmughal in forum Ask an Expert
    Replies: 10
    Last Post: 10th October 2011, 03:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •