Abeer Alam said:
جمہوریت عین کفر ہے، خلافت کا مخالف کفریہ دجالی قانون یہ حکمران اسی جمہوریت کا تحفہ ہیں جب تک خلافت قائم نہیں ہوتا اس ملک کا کچھ بھی کبھی بھی اچھا نہیں ہو سکتا.
چاہے جنرل کیانی ہو یا راحیل اور وزیراعظم زرداری ہو یا نواز شریف
ووٹنگ سسٹم اگر صحیح ہوتا تو اسلام اسے ہی جاری کرتا،، خلافت اصل اسلامی نظام ہے جسکے متعلق لوگ جانتے ہی نہیں یا جاننا پسند نہیں کرتے اور جسکے رد کرنے کے نتائج بھگت رہے ہیں- باقی اس ملک میں اگر عوام میں اتنی عقل اور شعور ہوتا تو یوں ہر طرف سے مار نہ کھا رہے ہوتے، عذاب تبھی آئے ہوئے ہیں
Bookmarks