Quote Confuse said: View Post
جی آصف بھائی اب میری باری ہے کیوں کہ کوئی اور تو آپ سے پوچھنے سے ڈر رہا ہے میں ہُوں

اپنے ساتھ صیح چُھری چاقُو لایا ہُوں



آپ نے اپنا پُورا نام تو بتا دیا لیکن مطلب بھی بتا دیں ہم خریبوں کو کچھ پتا چلا جائے گا ؟

آپ کو کونسی خوشبو پسند ہے ؟ صرف بتائیے گا مطالبہ نہیں کرنا کہ میں آپ کو گفٹ کروں

موسموں کے بارے میں کیاخیال ہے کونسا موسم آپ کی طبعیت کو زیادہ بھاتا ہے ؟

آپ کس سماج ، دینی ، سیاسی ، شخصیت سے زیادہ متاثر ہیں ، یا کسی اور سے بھی ہیں تو وہ بھی بتا دیں؟

کبھی کبھار آپ ڈیزائن شاعری بھی پیش کرتے رہے ہیں ، لیکن اب چھوڑ دیا ہے اس کی وجہ ؟

فارغ اوقات میں اکثر کیا کرتے ہیں ؟

پاکستان کے سب شہروں میں سے آپ کو کونسا شہر زیادہ پسند ہے اور کیوں؟

اگر آپ کو پوری دنیا گھومنے کا موقع ملے تو کس کس ممبر کو ساتھ لے کر جانا پسند کریں گے؟

کس ممبر سے ملنا آپ پسند کریں گے ؟

اپنے نظریے کے مطابق دولت عزت شہرت اور محبت کو ترتیب دیں؟

آج کل مُسلمانوں کے بگڑنے کی سب سے بری وجہ کیاہے ؟

آپ نے کمپٹیشن کی بات کی تو کچھ واضح کریں کہ آپ کس طرح کے مقابلہ کی بات کر رہے ہیں ؟

زندگی کا کوئی خوشگوار واقعہ ہمارے ساتھ شیئر کنا چاہیں گے؟

اور کوئی ناخوشگوار واقعہ بھی ؟

زندگی کے بُہت سے مقاصد ہیں آپ کا کوئی ایک مقصد؟

چونکہ آپ نے کہا کہ آپ کی سب سے پہلے مجھ سے دوستی ہُوئی تو میرے لیے کو نصیحت کوئی بات؟

دوستی کا صیح مطلب آپ کیا سمجھتے ہیں ؟

فورم میں آپ نے دیکھا ہو گا کہ بُہت سے لوگ فورم جوائن کرتے وقت بُہت اچھا کہتے ہیں ، لیکن کوئی بُرائی ہے کیا اس فورم میں ؟ جواب سیریس ہونا چاہیے ، ڈرنا نہیں مُسکراتے ہُوئے

اپنے مُنہ میاں مٹھو بننے کے لیے تو نہیں کہو گا لیکن اپنے کوئی سی بھی پانچ خامیاں بتادیں جو آپ کو خود اچھی نہیں*لگتی؟

ایک اچھی ویب سائٹ میں سب سے اچھی خوبی کیا ہونی چاہیے ؟

تعلیم شعبے میں سب سے بڑی کس تبدیلی کی ضرورت ہے آپ کی نظر میں ؟

فی الحال تو اتنے ہی کیوں کہ صُبح کا وقت ہے اور مجھے دیوٹی آف کرنی ہے ، باقی بعد میں*
hmmm ... Muzzaffar bhai accha dosti ka haq ada kya hai aap ne