Plz don't mind , yeh sirf Tafreeh aur Hansi Mazaq keliye hai.
Plz don't mind , yeh sirf Tafreeh aur Hansi Mazaq keliye hai.
ہاہاہاہا
لا جواب شئیرنگ ہے جناب
مگر بس مجھے ایک بندے کا نام نظر پتہ نہیں کیوں آ رہا
جو پتیسے والا ہے۔ خیر میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنی عینک اتار کر ماسٹر عینک پہن کر دیکھوں۔ مگر مجھے پتہ ہے کہ نام نظر پھر بھی نہیں آنا اس کا
اور ذرا قاری بھائی پر ہاتھ ہولا رکھیں فصیح بھائی پلیز۔
Hammad aur Khani to aa gaye ab reh gaye GHAMON WALEE SARKAAR aur MOLANA jo is kahani ke MARKAZI KIRDAR hain
Tehreer ka 1 MAQSAD yeh bhi hai ke Main Yahan sirf Mazhabi Kaam hee nahee balkey Is tarah ke Tahareer bhi kar sakta hoon......members mein josh o kharosh aur Halla Gulla ker sakta hoon
بھائی اوپر دیئے گئے تین نام تو ظاہر ہیں جاپان اوہ سوری حسان بھائی، نانی اوہ سوری خانی بھائی، اور بادشاہ سلامت شہنشاہ بھائی عرف بابا غموں والی سرکار۔
مگر حماد کا نام کہاں ہے؟۔ اور کونسا حماد اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے مولانا صاحب تو مہمان خصوصی ہیں۔ اور مہمان خصوصی اپنی مرضی کا مالک ہوتا ہے جب آئے جب جائے اس کی مرضی۔ اور اگر نہ آنا چاہے تب بھی اس کی مرضی۔ مگر حاضرین کے لئے استقبال کی تیاریاں کرنا لازمی ہوتا ہے۔
ہاہاہاہاہا
فصیح بھائی جی!
یہ کیا کیا آپ نے
آپ کو تو پتہ ہے کہ
اس فورم میں ایسی باتوں پربے حدآذادی ہے اپنی بات کہنے کی
آپ نے توشہدکی مکھیوں کے جھنڈمیں پتھرماراہے
اللہ ہی آپ کو بچائے
اور کوئی نہیں تو
کم سے کم
اپنے قاری بھائی توچُپ نہیں رہیں گئے
خیر
تحریر نہایت ہی عمدہ لکھی ہے
یہ جو سُوٹے مارے گئے ہیں
نہایت ہی اعلیٰانداز تھا
ہاہاہا
لنک کا بے حدشُکریہ
Bookmarks