Page 4 of 26 FirstFirst 123456714 ... LastLast
Results 37 to 48 of 312

Thread: سحر و افطار آئی ٹی دنیا کے ساتھ

  1. #37
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    سسٹر سلطانہ آن لائن نظر آرہی ہیں تو ان سے پوچھتے ہیں یہ سوالات اور جانتے ہیں ان کے جوابات۔
    سسٹر سلطانہ

  2. #38
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    سسٹر سلطانہ آن لائن نظر آرہی ہیں تو ان سے پوچھتے ہیں یہ سوالات اور جانتے ہیں ان کے جوابات۔
    سسٹر سلطانہ

    السلام علیکم
    جی میں
    ہممممم
    اوکے
    دیتی ہوں جواب

    سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟

    جواب۔1۔ جی اچھے سے یاد ہے کہ سحری تب کی جب آنکھیں بند تھی اور افطار تب ہوا جب بھوک سے بُرا حال تھا۔رہی بات محسوس ہونے کی تو روزہ رکھ کر تو اچھا لگا مگر سارا دن یہی لگتا رہا کہ روزہ رکھ کر اچھا نہیں کیا۔شاید اس کیوجہ اُس عمر میں برداشت کا نہ ہونا تھا
    تب نو سال کی تھی۔

    سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟؟

    جواب۔2۔ڈش تو نہیں کہا جا سکتا اُس کو
    خیر دہی کا ہونا بے حد لازمی سمجھا جاتا ہے میرے گھر میں۔کیونکہ دہی کھانے سے دن بھر پیاس کا احساس نہیں رہتا۔

    سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟

    جواب۔3۔ جب اکیلی ہوتی ہوں تو جو پڑا ہوتا ہے اُس ہی سے روزہ افطار کر لیتی ہوں
    ہاں جب گھر میں بھائی وغیرہ ہوں تو اہتمام ہوتا ہی ہوتا ہے
    مگر یہ بھی امی کا بنایا ہوا دستور ہے کہ ایک دن میں افطار کے وقت دو سے زائد اشیاء نہیں بنے گی۔
    پنجابی میں امی اس کو کہتی تھی کہ
    تھوڑا کھاؤ کے نت چولے کول آؤ
    یعنی کم کھاؤ اور صبر رکھو والا سسٹم۔
    اللہ اُن کو جنت دے
    آمین۔

    سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟

    جواب۔4۔ ایک ہی واقعہ یاد ہے کہ
    ایک بار سب نے روزی رکھا میں نے بھی شوق شوق میں رکھ لیا
    فجر کی نماز پڑھی اور پھر ایک سیب کھانے لگی وہ دن سردیوں کے تھے یعنی دن کا اُجالا نہیں ہوا تھا۔بہن نے دیکھا اور کہا کہ تمھارا روزہ نہیں ہے۔میں نے کہا کہ ہاں ہے مگر صبح ہونے تک کھا سکتے ہیں نا

    یعنی میرے زہن میں کونسیپٹ تھا کہ جب تک سورج نہیں نکلتا آپ کھا سکتے ہو
    :d

    سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟

    جواب۔5۔ ہممممم
    ایک بات کہنا چاہونگی کہ میرے نزدیک رمضان اسلامی سال کے آخری مہینوں میں سے ہے مگر یہ ماہ اگلے سال کے لئے ہمارے نفس کو تیار کر جاتا ہے۔پر یاد رہے جیسا رمضان گزارو گے ویسا ہی اگلا سال بھی گزرے گا کیونکہ رمضان میں کی گئی عبادات کا پاس ہوتا ہے کہ یار سارا رمضان اچھے بنے رہے اب کیا بُرا کہنا کرنا سوچنا وغیرہ وغیرہ
    تو پلیز
    جو بھی باتیں آپ رمضان میں پریکٹس کرتے ہیں اس کو سارا سال عمل میں رکھے
    اللہ صرف رمضان میں ہی نہیں دیکھتا ہوتا۔
    اللہ عمل کی توفیق دے
    آمین۔
    شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفیٰ

  3. #39
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Nice to read !

    Quote Sultana said: View Post

  4. #40
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote sultana said: View Post

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جوابات کا بہت بہت شکریہ سسٹر۔
    اور واقعی میں دھی کا ہونا مجھے بھی بہت پسند ہے (عام دنوں میں اتنا پسند ہے تو رمضان میں تو)۔اور ماشاء اللہ سے بہت پیاری بات شئیر کی آپ نے کہ رمضان ہمارے اگلے ایک سال کی تربیت کے لیئے ہے کہ ہم کیسے زندگی گزاریں
    جوابات کا شکریہ

  5. #41
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ارے واہ سہیل بھائی آن لائن ہیں تو چلیں ان سے بھی معلوم کرلیتے ہیں۔

  6. #42
    nizampur is offline Junior Member
    Last Online
    7th August 2016 @ 08:01 PM
    Join Date
    11 Jan 2010
    Age
    35
    Posts
    13
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    great

  7. #43
    Sohail's Avatar
    Sohail is offline ITD Management
    Last Online
    15th December 2023 @ 09:07 AM
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    London
    Age
    39
    Posts
    3,927
    Threads
    171
    Credits
    1,332
    Thanked
    1389

    Default

    وعلیکم سلام

    - اب مجھے یاد نہیں صیح طور پر لیکن میرا خیال ہے کہ میں ساتویں کلاس میں تھا. ویسے پہلا پورا روزا اس وقت رکھا تھالیکن اس سے پہلے کچھ نا کام کو ششیں کر چکا تھا. پہلے روزے سے کافی خوشی بھی ہوئی تھی اور اعتماد بھی کہ روزہ رکھنا اتنا مشکل کام نہیں ہے، یعنی روزہ رکھنے کا ڈر ختم ہو گیا تھا

    - سحری میں ڈش تو کچھ بھی ہو جائے لیکن چائے کا ہونا ضروری ہے.

    - افطاری میں اکثر خصوصی تیاری ہوتی ہے. اور یہ تیاری میں نہیں کرتا لیکن افطاری میں پوری محنت سے شامل ہوتا ہوں

    - رمضان کے حوالے سے یادگار واقعے کافی ہیں .بچپن میں تراویح پڑھنے کا کافی شوق تھا لیکن جب پہلی دفعہ مسجد گئے تو پتا چلا کہ تراویح بہت لمبی نماز ہے اور بس پھر باقی لوگوں سے پہلے گھر پہنچ گئے

    - نصیحت یہ ہی ہے کہ اس بابرکت ماہ میں جتنا ہو سکے عبادت میں وقت گزاریں ، افطاری میں کم کھانا کھایں تا کہ عبادت آسانی سے ہو سکے اور قران پاک زیادہ سے زیادہ پڑ ہیں کیونکہ یہ قران پاک کے نزول کا مہینہ ہے

  8. #44
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Post

    Quote Sohail said: View Post

    JazakALLAH Khair Sohail Bhai

    1 cheez ki hum dono mein YAKSANIYAT hai jo ap ne JAWAB NO.2 mein batayee.. Chaaye

    aur JAWAB NO.4 ne hansney per majboor kar dia aur main jub Chota tha to FAJAR ki namaz jis mein Lambi QIRRAT Ki jati hai usee mein sochta tha ke itni zyada parhte hain USTAD Gee to ap to phir Taraweeh parhney gaye they

    Aur MASHALLAH boht achi baat kahi ap ne END mein.... agar hum Muslims quran ko and Ibadaat ko lazim kar len hamari zindagion mein to phir dekhen ge hum kese REHMATEN Nazil hoti hain RABB keeeeeeeeee... Shukriya

  9. #45
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    شہزاد بھائی
    میری یاداشت کافی کمزور ہے
    میں تو کل کی بات بھول جاتا ہوں پھر پہلا روزہ کب رکھا تھا یہ کیسے یاد رہ سکتا ہے،۔۔لیکن میں نے جب اپنے دماغ کو خوب اچھی طرح سے کنگالا تو ہلکا ہلکا یاد آیا کہ دسمبر اور جنوری میں آدھا آدھا رمضان تھا
    عمر یاد نہیں،۔

    سحری میں دو چیزیں میں ضرور لیتا ہوں۔
    دہی تاکہ دن میں پیاس بہت کم لگے اور چائے،کیونکہ چائے نہ پینے سے سر میں درد سا رہتا ہے۔

    افطاری میں خصوصی تیاری نہیں کرتے،۔بس جو میسر ہو اللہ کا شکر بجا لاتے ہیں اسی پر

    رمضان کے حوالے سے ایک ہی واقعہ یاد ہے،۔جو اچھا تو نہیں لیکن سنائے دیتا ہوں،۔۔
    کچھ سال پہلے میں رمضان کے وسط میں تراویح پڑھنے مسجد نہیں جا رہا تھا،۔۔ایک دن مسجد میں دو لڑکے شرارتوں میں لگے تھے،،۔۔دوسرے دستوں کی سجدے میں ٹانگیں کھینچ کر بھاگ گئے،۔۔ایک باریش انکل جو شرارتوں میں مجھے ایوارڈ یافتی سمجھتے تھے،۔۔انہوں نے یہ واقعہ مسجد میں بیٹھے بیٹھے ہی مجھ سع منسوب کردیا،۔۔بس پھر کیا تھاامام صاحب،وہ انکل اور ساتھ میں پانچ چھ مزید انکل شکایت لے کر ابو کے پاس پہنچ گئے،۔۔رات کو مجھے کافی ڈانٹ پڑی کہ تم یہ کر کے آئے ہو۔۔امی سے پتا چلنے پر ابو کچھ ٹھنڈے ہوئے کہ معصوم سا لڑکا گھر پر ہی تھا،۔۔لیکن میں اتنے میں کافی سمجھ گیا تھا اور نیک ارادہ بھی کر لیا.اگلے دن سے میں مسجد میں جانا شروع تو ہو گیا لیکن جاتے ہی پہلے ہاتھ ان سب محترم انکلز کی مسجد میں ہی کلاس لگا دی ثبوت میں جنہوں نے کام ڈالا تھا انہیں پیش کر کے،۔۔تب سے لے کر آج تک کسی نے ان میں سے مجھے روکنے ٹوکنے کی کوشش نہیں کی

    نصیحت کی مجھے خود ضرورت ہے آپ سب بڑوں کی

  10. #46
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    JazakALLAH Khair Sohail Bhai

    1 cheez ki hum dono mein YAKSANIYAT hai jo ap ne JAWAB NO.2 mein batayee.. Chaaye

    aur JAWAB NO.4 ne hansney per majboor kar dia aur main jub Chota tha to FAJAR ki namaz jis mein Lambi QIRRAT Ki jati hai usee mein sochta tha ke itni zyada parhte hain USTAD Gee to ap to phir Taraweeh parhney gaye they

    Aur MASHALLAH boht achi baat kahi ap ne END mein.... agar hum Muslims quran ko and Ibadaat ko lazim kar len hamari zindagion mein to phir dekhen ge hum kese REHMATEN Nazil hoti hain RABB keeeeeeeeee... Shukriya
    بڑی رشتے داری نکالی ہے

  11. #47
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Post

    Quote *MALIK* said: View Post
    شہزاد بھائی
    میری یاداشت کافی کمزور ہے
    میں تو کل کی بات بھول جاتا ہوں پھر پہلا روزہ کب رکھا تھا یہ کیسے یاد رہ سکتا ہے،۔۔لیکن میں نے جب اپنے دماغ کو خوب اچھی طرح سے کنگالا تو ہلکا ہلکا یاد آیا کہ دسمبر اور جنوری میں آدھا آدھا رمضان تھا
    عمر یاد نہیں،۔

    سحری میں دو چیزیں میں ضرور لیتا ہوں۔
    دہی تاکہ دن میں پیاس بہت کم لگے اور چائے،کیونکہ چائے نہ پینے سے سر میں درد سا رہتا ہے۔

    افطاری میں خصوصی تیاری نہیں کرتے،۔بس جو میسر ہو اللہ کا شکر بجا لاتے ہیں اسی پر

    رمضان کے حوالے سے ایک ہی واقعہ یاد ہے،۔جو اچھا تو نہیں لیکن سنائے دیتا ہوں،۔۔
    کچھ سال پہلے میں رمضان کے وسط میں تراویح پڑھنے مسجد نہیں جا رہا تھا،۔۔ایک دن مسجد میں دو لڑکے شرارتوں میں لگے تھے،،۔۔دوسرے دستوں کی سجدے میں ٹانگیں کھینچ کر بھاگ گئے،۔۔ایک باریش انکل جو شرارتوں میں مجھے ایوارڈ یافتی سمجھتے تھے،۔۔انہوں نے یہ واقعہ مسجد میں بیٹھے بیٹھے ہی مجھ سع منسوب کردیا،۔۔بس پھر کیا تھاامام صاحب،وہ انکل اور ساتھ میں پانچ چھ مزید انکل شکایت لے کر ابو کے پاس پہنچ گئے،۔۔رات کو مجھے کافی ڈانٹ پڑی کہ تم یہ کر کے آئے ہو۔۔امی سے پتا چلنے پر ابو کچھ ٹھنڈے ہوئے کہ معصوم سا لڑکا گھر پر ہی تھا،۔۔لیکن میں اتنے میں کافی سمجھ گیا تھا اور نیک ارادہ بھی کر لیا.اگلے دن سے میں مسجد میں جانا شروع تو ہو گیا لیکن جاتے ہی پہلے ہاتھ ان سب محترم انکلز کی مسجد میں ہی کلاس لگا دی ثبوت میں جنہوں نے کام ڈالا تھا انہیں پیش کر کے،۔۔تب سے لے کر آج تک کسی نے ان میں سے مجھے روکنے ٹوکنے کی کوشش نہیں کی

    نصیحت کی مجھے خود ضرورت ہے آپ سب بڑوں کی
    Malik bhai ap bhi Chaaye

    chalo acha howa sangee yar mil rahe hain .. haha

    and jo sharart ka ap ne bataya ye hamare mulk mein COMMON hai

    Bachpan mein mere sath bhi howa tha mere sath wale 2 larkey apas mein shararten kar rahe they and thori door khara 1 banda usne mujhe Daant dia and abbu ne masjid mein mujhe suna deen baharhal Hamarey Ustaad Gee ka beta us ne meri side lee bec jub main chota tha to 30wan para kuch HIFZ kia tha SOORAH NABA se.. to wo mujhe ahce se jante they..

  12. #48
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Post

    Quote Sultana said: View Post

    بڑی رشتے داری نکالی ہے

    Gi Islaami Rishta hai .......

    aur wese bhi Chaaye walee baat jub parhee and Lambi TARAWEEH Wali to jawab dene per majboor ho gaya

Page 4 of 26 FirstFirst 123456714 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 3rd February 2017, 10:57 AM
  2. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2016, 01:01 PM
  3. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 8th December 2009, 05:50 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 4th August 2009, 09:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •