بہت اچھے جوابات
پاجی ہم آپ کو جاب دینے کیلئے انٹرویو تھوڑی لے رہے ہیں
یہی وہ جینون سوالات ہیں تو بھائی
باقی کے 14 دن ہم آپ سے کیا بات کرتے
اصل میں انٹرویو کیلئے اتنے دِنوں کا دورانیہ اسلئے ہوتا ہے
کہ ہم آپ کی طبیعت آپ کے مزاج کو اچھی طرح جان سکیں۔
اس لئے آپ سے مزاح کے طور پر اس طرح کے سوالات کرتے ہیں۔
باقی ہمارا مقصد آپ کو پریشان کرنا نہیں ہے۔
برادر بدلہ نہیں لے رہا بلکہ آپ کی درستگی کررہا ہوں
آپ کی درستگی ہو جائے گی تو آپ کہیں اور جگہ غلطی کرنے سے بچ جائو گے
ہیں نا؟
جیسے مثال کے طور پر
ہماری یہاں نہیں ہوتا
ہمارے ہاں ہوتا
اور بھائی لائٹ کا مسئلہ تو ہمارے ہاں بھی نہیں ہوتا
آج بارش کی وجہ سے لائٹ چلی گئی تھی نہیں تو ہماری طرف بالکل لائٹ نہیں جاتی۔
Bookmarks