اسلام علیکم قارئین کرام
ابھی چند دنوں پہلے قادیانیوں کی ایک نئی کتاب ہاتھ لگی ہے
جو قادیانیوں کے نام نہاد مردود ولی کامل بزرگ اور صوفی اور صاحب کشف کی لکھی ہوئی ہے
اس کتاب میں اس قدر کفریات اور مقدس ہستیوں کی توہین ہے کہ الامان الحفیظ
مختصرا میں یہاں اس وقت ان صفحات کو پیش کر رہا ہوں جس میں قادیانیوں نے اللہ تعالی کی مقدس ذات اور ہستی کی بد ترین توہین کی ہے۔
یہ تحریرات اس قدر کفر اور بکواس و توہین پر مبنی ہے کہ انھیں الگ سے صاف کر کے لکھنے کی مجھے ہمت ہی نہ ہوئی
اس لئے صرف اصل کتاب کے نشان زدہ صفحات کے سکین پیش کررہاہوں
آپ خود پڑھ کر اندازہ لگالیں
کہ قادیانی کس قسم کے شیطان صفت لوگ ہیں
والسلام علیکم
خاکپائے مجادہین ختم نبوت
Bookmarks