السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہونگے اور رمضان مبارک کی خوب خوب رحمتیں سمیٹ رہے ہونگیں
آج میں آپ سب کے ساتھ بچوں کا اردو قائدہ شئیر کررہی ہوں
اس سے آپ سب نے بھی اپنے بچپن میں پڑھا ہوگا
اب تو سب ایڈوانس ہوگیا ہے ہر چیز کا ایپ آگیا ہے تو یہ قائدہ کتاب سے اب آپ کے موبائل میں بھی شفٹ ہورہا ہے
یہ ایپ صرف اینڈرائیڈ اسمارٹ فون اور ٹیبلیٹ پر اویل ایبل ہے
امید ہے کہ اس سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہوگا
~~Bachon ka Urdu Qaida~~بچوں کا اردو قائدہ~~
Name:  1.jpg
Views: 992
Size:  57.8 KB

Name:  2.png
Views: 928
Size:  129.2 KB

Name:  3.png
Views: 1006
Size:  169.3 KB