شہزاد بھیا سے سوال ہے
پر
سوال کیا ہے
راز کی بات ہے
جو
افشاں
ہونے جا رہی ہے
سالگرہ ہے کونسی یہ نہیں پیغام میں بتایا گیا
اتنا پیار تھریڈ بنا کر ہمارے سہیل بھیا کو سالگرہ کی مبارک باد دینے اور ہم سب کو آگاہی دینے کا بہت شکریہ