Name:  44444444444444444.gif
Views: 1014
Size:  4.4 KBName:  44444444444444444.gif
Views: 1014
Size:  4.4 KBName:  44444444444444444.gif
Views: 1014
Size:  4.4 KB




آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو !۔

کل رات کوئی ساڑھے گیارہ بجے کا وقت تھا کہ میرے موبائل پہ ایک میسج آیا کہ بارہ بجے اپنے لال شاہ بھائی کی برتھ ڈے ہے کیا آپ کو یاد ہے ، لو جی ہم تو فورا مارے خوشی کے پھول گئے کہ اب تو دعوتیں پکی ، پارٹیاں پکی۔۔ارے آخر لال شاہ کی سالگرہ ہے کوئی گرینڈ پارٹی ہوگی۔۔

جی تو دوستو آج ہے ہمارے محترم ایڈمن
سہیل بھائی

کی سالگرہ تو اس خوشی کے موقع پہ ان کے لئے ڈھیروں دعائیں ۔۔اور دلی مبارک باد۔

میری طرف سے آئی ٹی دنیا کے سپر موڈریٹر، موڈریٹر اور ایکسپرٹ کی جانب سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو بھائی


سہیل بھائی پارٹی شارٹی ؟؟؟؟

Name:  7.gif
Views: 1059
Size:  4.9 KBName:  7.gif
Views: 1059
Size:  4.9 KBName:  7.gif
Views: 1059
Size:  4.9 KB