چند سوالات۔۔۔۔
اگر بازار سے خوشیاں ملتی تو آپ کونسی خوشیاں خریدتے؟
اپنے موبائل فون سے زیادہ کال یا میسج کس کو کرتے ہے؟
کھانا کس کے ہاتھ کا پکا ہوا پسند ہے؟
بھروسے کے قابل کون ہوتے ہیں لڑکے یا لڑکیاں؟
اپنے لیے سب سے قیمتی چیز کیا خریدی؟
کن کھانوں کو دیکھ کر بھوک بھڑک اٹھتی ہے؟
شدید بھوک میں آپ کی کیفیت؟
سائنس کی بہترین ایجاد؟
کونسا موسم پسند ہے؟
کوئی عجییب و غریب خواہش؟
صبح اُٹھتے ہی کس کو دیکھنے کی خواہش ہوتی ہے؟