اچھا بھائی یہ یاک جملہ سہی کر کے دیکھاؤ انڈے کی ذردی سفید ہوتا ہے یا انڈے کی ذردی سفید ہوتی ہے؟
نماز کو بہتر کیسے بنایا جائے
Sultana said: اچھا بھائی یہ یاک جملہ سہی کر کے دیکھاؤ انڈے کی ذردی سفید ہوتا ہے یا انڈے کی ذردی سفید ہوتی ہے؟ Hahaha, fazal bhai is mamle me thodai kachai hain..
Safar Karne Se Pehle Hi Sair Karlain (Wonderful Website) Batao To Musalman Bhi Ho?! (Allama Iqbal's Poetry) CLICK HERE To Learn How To Design a Spinning Globe with Text (Great Tutorial)
faraz abbasii said: wese shama se acha lafz maafi ka hai.... Wese acha interview leti hai sultana sahiba,,,, یہی لفظ تو سب استعمال کرتا ہے جی۔۔۔۔ کیوں یہ کیسا اچھا نہیں ہے آپ وضاحت کر سکتے ہیں۔۔۔۔؟
sultana said: اچھا بھائی یہ یاک جملہ سہی کر کے دیکھاؤ انڈے کی ذردی سفید ہوتا ہے یا انڈے کی ذردی سفید ہوتی ہے؟ گرائمر ۔۔۔۔ نہیں جی مجھے نہیں معلوم اِس بارے میں اور اگر مجھے خود نہیں پتہ تو آپ بتا دیں۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
faraz abbasii said: wese shama se acha lafz maafi ka hai.... Wese acha interview leti hai sultana sahiba,,,, بھائی انھوں نے مذاق میں معافی کو ہندی میں لکھ ہے کہ شاما کر دیں
skipper said: hahaha, fazal bhai is mamle me thodai kachai hain.. :d ہاں جی بلکل جی۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
fazli quddus said: گرائمر ۔۔۔۔ نہیں جی مجھے نہیں معلوم اِس بارے میں اور اگر مجھے خود نہیں پتہ تو آپ بتا دیں۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے صرف جملہ ہی تو سہی کرنا ہے چلر کرؤ مجھے نہیں معلوم
sultana said: بھائی انھوں نے مذاق میں معافی کو ہندی میں لکھ ہے کہ شاما کر دیں اُہ آپ کو ہندی بھی آپتی ہے۔۔۔۔۔؟ لگتا ہے دبنگ۔۔۔۔؟ کچھ سمجی آپ۔۔۔۔؟ ہاہاہاہا
sultana said: ارے صرف جملہ ہی تو سہی کرنا ہے چلر کرؤ مجھے نہیں معلوم یہ ہوتی ہے ہوتا ہے یہ مجھے بہت مشکل ہے۔۔۔۔۔ پشتو گرائمر تو ہوتی ہے ٹھیک آتا ہے۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا
fazli quddus said: اُہ آپ کو ہندی بھی آپتی ہے۔۔۔۔۔؟ لگتا ہے دبنگ۔۔۔۔؟ کچھ سمجی آپ۔۔۔۔؟ ہاہاہاہا جی ہندی بھی آتی ہے
fazli quddus said: یہ ہوتی ہے ہوتا ہے یہ مجھے بہت مشکل ہے۔۔۔۔۔ پشتو گرائمر تو ہوتی ہے ٹھیک آتا ہے۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا ارے آپ کو جو سمجھ آتا ہے ایک بار جملہ لکھو تو
sultana said: جی ہندی بھی آتی ہے اُہ اچھا پھر ٹھیک ہے جی۔۔۔۔ sultana said: ارے آپ کو جو سمجھ آتا ہے ایک بار جملہ لکھو تو آپ نے لکھا تو ہے۔۔۔۔ :d
Forum Rules
Bookmarks