Page 6 of 26 FirstFirst ... 345678916 ... LastLast
Results 61 to 72 of 312

Thread: سحر و افطار آئی ٹی دنیا کے ساتھ

  1. #61
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote fasih ud din said: View Post
    aapke jawabat parh kar boht acha laga.. Aur aap bhi chaaye lazmi leti hain
    aur mashallah khush naseeb hain ap.. Saudia aur makka madina.. Subhan allah..... Meri ap se hamesha hee request rahi hai aur abhi ramzan mein phir keh raha hoon jub bhi madina munawwra jaen aur roza e rasool s.a.w pe hazri den to mera naam le kar plz salam arz kar dia karen..... Inshallah main bhi jaun ga jub allah ne chaha per tub tak hum itna to kar hee saktey hain naa

    چائے نہ پیو تو لگتا ہی نہیں کہ آج ناشتہ کیا ہے

    جی ضرور انشاء اللہ میں آپ کا سلام جرور پہنچادونگی
    اور انشاء اللہ اللہ نے چاہا تو آپ خود بھی آئیں گے

  2. #62
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    فاطمہ سسٹر آپ اس حوالے سے واقعی بہت خوش قسمت ہے کہ آپ سعودی میں ہو
    اور اسلام کے دو عظیم مرکزوں سے بہت ہی قریب۔۔۔
    اللہ آپ کا اقبال اور بلند کریں۔۔۔آمین
    میرے ، فصیح الدین اور تمہارے درمیان ایک قدر مشترک ہے اور وہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔چائے
    اتنے اچھے جوابات دینے کا شکریہ

  3. #63
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post
    فاطمہ سسٹر آپ اس حوالے سے واقعی بہت خوش قسمت ہے کہ آپ سعودی میں ہو
    اور اسلام کے دو عظیم مرکزوں سے بہت ہی قریب۔۔۔
    اللہ آپ کا اقبال اور بلند کریں۔۔۔آمین
    میرے ، فصیح الدین اور تمہارے درمیان ایک قدر مشترک ہے اور وہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔چائے
    اتنے اچھے جوابات دینے کا شکریہ
    جی واقعی میں بہت خوش قسمت ہوں لیکن اس میں ہمارا کوئی اہم کردار نہیں یہ سب ہمارے ماں باپ کی دوعائیں ہیں جو ہم یہاں ہیں ۔
    میرے اقبال تو پہلے ہی کافی بلند ہیں

    آمین

  4. #64
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

  5. #65
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Post

    Quote Fatima Iqbal said: View Post

    چائے نہ پیو تو لگتا ہی نہیں کہ آج ناشتہ کیا ہے

    جی ضرور انشاء اللہ میں آپ کا سلام جرور پہنچادونگی
    اور انشاء اللہ اللہ نے چاہا تو آپ خود بھی آئیں گے
    JazakALLAH.... Inshallah...

  6. #66
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Post

    Quote sufyan81 said: View Post
    فاطمہ سسٹر آپ اس حوالے سے واقعی بہت خوش قسمت ہے کہ آپ سعودی میں ہو
    اور اسلام کے دو عظیم مرکزوں سے بہت ہی قریب۔۔۔
    اللہ آپ کا اقبال اور بلند کریں۔۔۔آمین
    میرے ، فصیح الدین اور تمہارے درمیان ایک قدر مشترک ہے اور وہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔چائے
    اتنے اچھے جوابات دینے کا شکریہ
    Beshakk......

  7. #67
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,931
    Threads
    482
    Credits
    153,473
    Thanked
    970

    Default

    It is Nice to read Your Answers !

    Quote Fatima Iqbal said: View Post
    سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟
    ج۔ جی میں نے پہلا روزہ 6 کلاس میں تھی جب رکھا تھا اب عمر کیا تھی یاد نہیں ۔بہت بہت اچھا لگا روزہ کشائی ہوئی تھی سب کو بلایا تھا بہت سارے تحفے ملے تھے۔

    سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟

    ج۔سحری میں کوئی ڈش ہو چلے گئی پراٹھہ کے ساتھ اور چائے لازمی ہے نہیں تو ناشتہ نہیں ہوتا۔

    سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟

    ج ۔جی خصوصی تیاری ہوتی ہے بالکل میرے بیٹے کا روزہ ہوتا ہے تو فرمائش بھی ہوتی ہے

    سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟

    ج۔ بہت سی یادیں ہیں سب تو یہاں نہیں بتاسکتی ۔بچپن کے روزوں کا الگ مزہ تھا پاکستان میں جو رمضان گزرا بہت یاد آتا ہے ۔لیکن ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ یہاں رمضان کے پہلے ہفتہ میں عمرہ کی سعادت مل جاتی ہے اور 28 رمضان کو ہم مدینہ منورہ چلے جاتے ہیں وہاں روزہ کھولتے ہیں اور عید وہاں کرتے ہیں

    سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟

    ج۔بس سب سے یہ ہی کہنا چاہونگی کہ کوئی بھی روزہ نہ چھوڑیں جتنی نیکیاں اس مہینے کما سکتے ہیں کما لیں پتہ نہیں اگلے سال یہ مبارک مہینہ ہم کو نصیب ہو نہ ہو ۔کسی کا دل نہیں دکھائیں یہ اللہ کو بالکل پسند نہیں ۔
    اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کریں۔فضول چیزوں اور باتوں سے پرہیز کریں
    شکریہ

  8. #68
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote fatima iqbal said: View Post

    ماشاء اللہ بہت ہی پیارے جوابات ہیں آپی
    اور آپ واقعی میں بہت خوش قسمت اس معاملے میں دیار حبیب کے پاس ہیں۔
    اچھا تو احمد کے روزے لیئے خصوصی انتظام ہوتا ہے ہمم تو چلیں احمد سے بھی پوچھتے ہیں کہ کیا کیا ہوتا ہے ۔۔۔

  9. #69
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote *MALIK* said: View Post

    بزرگوار
    اسی سال دوبارہ اسی مہینے میں روزے آنے میں لگتے ہوں گے
    اور اگست کے بعد ابھی روزے ہیں تو دسمبر اگست کے چار ماہ بعد ہی آتا ہے،۔۔
    اس حساب سے میری عمر کا اندازہ لگائے

    اور چائے آپ کو اچھی نہیں لگتی یہ قدرتی بات ہے،۔۔ماشااللہ باریش بندوں کو حلوہ بڑا اچھا لگتا ہے،۔۔
    کچھ عرصہ پہلے ہمارے وہ چئیرمین چاند کمیٹی اوہ معاف کیجیے گا چئیرمین ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان اور فضل الرحمان اور ایسے ہی تین چار مزید ہٹے کٹے راہنماؤں نے حلوے پر ہاتھ صاف کیے تو بعد میں ہسپتال میں ان کے پیٹ صاف کرنے پڑے تھے،۔۔
    اس لیے آپ دور رہیے گا اس سے
    افففف حلوے سے کیا دل پہ چوٹ لگادی بھائی
    اففف

  10. #70
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اب جوابات کے لیئے بلاتے ہیں فاطمہ آپی کے پیارے پیارے کیوٹ سے بیٹے احمد کو

  11. #71
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    kya howa Geeee
    take it easy ji

  12. #72
    Ahmed Khan's Avatar
    Ahmed Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    19th July 2014 @ 02:30 AM
    Join Date
    19 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    1,774
    Threads
    99
    Credits
    0
    Thanked
    133

    Default

    Main sab answer roman urdu main doun ga kounkay mujay abhi pc per urdu likni nahi ati hae

    سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟
    A.main nay apna pehla roza 8 years main rakha tha aur mujay 100 riyal milay tha aur main nay jab say ramazan main pura ro zay rakehn hain aur puri taravian pari hain.

    سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟
    A.egg +paratha kay bagair nashta nahi hota hae.

    سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟
    A.Aftari main ami meriliya bohat kuck banatihain
    samosay/pokorian/daal/fruit /Sharbat

    سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟
    A.nahi abi tak koi nahi hea

    سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟
    A.Sab pabandi say namaz perhain ,Quran katam kia karain ramzan main ,jhot nahi bola karain bas achi achi batain kia karin
    Thank You

Page 6 of 26 FirstFirst ... 345678916 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 3rd February 2017, 10:57 AM
  2. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2016, 01:01 PM
  3. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 8th December 2009, 05:50 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 4th August 2009, 09:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •