توبہ توبہ اتنا بڑا الزام
چلیں ایک سخی بندے کو کہی دیتے ہیں
کے وہ آپ کو یہ ڈیش بنا کر دیں AsifSattarvi
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
یہ ڈیش تو ہم بنا چکے ہیں۔۔۔۔شاید تیسرے یا پانچویں روزے کو ۔۔۔رمضان میں ہی تو آتا ہے
ساری ڈیششز تیار کرنے کا
اس لئے کوئی اور ڈیش ضرور آپ کے ساتھ شئیر کریں گے
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
یہ ڈیش تو ہم بنا چکے ہیں۔۔۔۔شاید تیسرے یا پانچویں روزے کو ۔۔۔رمضان میں ہی تو آتا ہے
ساری ڈیششز تیار کرنے کا
اس لئے کوئی اور ڈیش ضرور آپ کے ساتھ شئیر کریں گے
بنا کے کھا بھی لی
ٹھیک
کیوں نا میں اس ڈیش کا نام اور
اجزا بدل دوں
پھر کیا خیال ہے آپ کا
Bookmarks