Shaheen Latif said:
وعلیکم السلام۔
آپ کے سوال کا جواب ہے
عکس یا سایہ
Ammar G said:
mamjad696 said:
Network connection
Lol
A.R ASKANI said:
sagarali143 said:
roshni
mtariqtsk said:
mamjad696 said:
Kaghaz?
@
@Shaheen Latif
@Ammar G
@mamjad696
@A.R ASKANI
@sagarali143
@mtariqtsk
;
دوستوں انتظار کی گھڑی ختم ہوئی .
آپ میں سے کسی کا بھی جواب درست نہ تھا .
اس لیے میں آپ کو جواب دے رہا ہوں .
تو دوستوں سوال یہ تھا
وہ کون سی چیز ہے جس کو زمین پر مارنے سے وہ نہیں ٹوٹتی لیکن اگر اس کو پانی میں مارا جاۓ تو وہ ٹوٹ جاتی ہے .
تو دوستوں اس کا جواب ہے
"ReFlection"
دوستوں جب ہم کسی چیز کے
Reflection
کو زمین پر مارتے ہیں تو وہ نہیں ٹوٹتا لیکن جب ہم کسی چیز کے
reflection
کو پانی میں مارتے ہیں تو وہ پانی میں بجھ کر ٹوٹ جاتا ہے اور ٹوٹنے کے بعد کسی اور طرف چلا جاتا ہے .
دوستوں آپ نے میری تھریڈ کو وزٹ کیا
اس لیے میں آپ کا شکرگزار ہوں
اپنا خیال رکھیے گا .
اور اسی طرح ہمارے ساتھ یہ خوشیوں بڑا سفر جاری رکھیے گا .
اللّه حافظ .
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks