Last edited by qarihassan; 30th June 2010 at 11:23 AM.
بہت اچھی شئیرنگ۔جزاک اللہ
وایاک
![]()
JAZAKALLAH bahye bhut achi aur mukhtasar andaz me achi sahring ke he..
very nice
شکریہ
Jazak allah qari hassan bhai
isee tarah achi achi maloomati sharings kartey rahen![]()
JazakAllah
بہت شکریہ آپ سب کے رپلائے کا
مردوں کی روحیں اپنے گھروں میں آتی یا نہیں
یہ باد کی بات ہے۔۔۔۔۔۔ آپ اپنی طرف سے پلیز کچھ نا جوڑیں
اگر روحیں نہیں آتی ۔۔۔ تو کسی حوالے سے بات کریں
اپنا خیال ظاہر نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔ کوئی حدیث ہے ؟؟؟؟
مستند ۔۔۔۔تو حوالہ پیش کریں۔۔۔۔۔ میں نے تو حدیثوں میں پڑھا ہے
کہ روحیں اپنی قبروں پر آتی ہیں۔۔۔ اور اپنی۔۔۔۔ ٹوٹی پھوٹی ہڈیاں بھی دیکھتی ہیں
بس اس سے آگے کوئی بات نہیں کرنا چاہتا
کیونکہ بیث کرنا میرا مقصد نہیں
مولانا اشرف علی کی کتابیں میرے پاس بھی ہیں
موت کا منظر۔۔۔بہشتی زیور۔۔۔ اور میں اُن کو بہت پڑھتا بھی ہوں
مولانا۔۔۔ کی اور کُتب بھی ہیں میرے پاس۔۔
نیک روحیں۔۔زمین پر آتی ہیں یہ قرآن پاک سے ثابت ہے
http://www.youtube.com/watch?v=SKIUPF4DK1I
Last edited by inaam1; 6th February 2011 at 05:17 AM.
ناراض مت ہوئیے گا،مجھے آپ کے اس سورت کو دلیل بنانے پر ہنسی آ رہی ہے
ذرا سا غور کیجئے مترجم کہہ رہے ہیں اس رات میں روح نہیں روح الامین اور فرستے اترتے ہیں
روح الامین حضرت جبرئیل علیہ السلام کا لقب ہے
پہلے میرے ایک شک کا ازالہ فرما دیں
کہیں آپ کا تعلق مماتی حضرات سے تو نہیں ہے؟؟؟
کیونکہ ایسے سوال تو مماتی حضرات کرتے ہیں
ٹاپک کو چھوڑ کر جب آپ بات کر رہیں ہیں تو میں نے سوچا ایک سوال میں بھی کر لوں
ورنہ ٹاپک کے لحاظ سے بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے
Bookmarks