Zabardast jawabaat.... Parh ker boht acha laga.. Mazeed ke jawab kub den gi aap.... And kuch sawal shehzad bhai ne aap se nahi pooche jo doosron se karte hain
Zabardast jawabaat.... Parh ker boht acha laga.. Mazeed ke jawab kub den gi aap.... And kuch sawal shehzad bhai ne aap se nahi pooche jo doosron se karte hain
Aray Waah...aaj hum pehli baar apni shafqat se pesh aane waali innocent si baji ko jan paye hain..itne shaan-e-beniaazi se Uzma Baji ne jawaabaat diye hain k ab Shehzad bhai ki saari urdu fasaahat o balaaghat ek dam hi ghayab hogayi hogiAkhir Shehenshah ki Baji hai koi mazaq to nai...Sister ki eye-sight thori weak hai isliye sawaal zra kam kam kren taakay Uzma Baji ko sawalaat k jawaabaat dene me sahoolat rahe...Shehzad bhai shayad Qari sahab k imdaadi truck ka intezaar kr rahe hain
اس کو کہتے ہیں
منہ توڑ جواب دینا
ویسے یار عظمیٰ
بھائی کو جواب دینا اچھی بات نہیں
ہاہاہاہاہا
خیر
آپ کے بارے میں جان کر بے حد خوشی ہوئی
سوچ رہی ہوں
چارسو سوالوں کی ایک چھوٹی سی لسٹ میں بھی پوسٹ کر ہی دوں
آپ سب لوگ کیاکہتے ہیں
عظمیٰ
تم سے نہیں پوچھا کیوں کہ تمھاراجواب تو مجھے پتہ ہی ہے
آپ سب لوگ کہو جی
جی بھائی تجویز تو واقعی بہت اچھی ہے اور چلیں اس پر عمل بھی کرلیتے ہیں۔
تو سسٹر عظمی اگر آپ نے پچاس فیصد سوالات کے اچھے جوابات دیئے تو آپ کو ملے گا اکیس انچ ٹی وی کا خالی ڈبہ۔ اگر پچاس سے پچھتر فیصد سوالات کے اچھے جواب دیئے تو انعام ہوگا لگزری مرسٹیز کا فوٹو اور اگر ہوئے جواب پچھترسے سوفیصد تک اچھے تو دبئی جانے والے جہاز کا ٹاٹا کہنے کا موقع۔
لہذا اب اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لائیں اور اچھے اچھے جواب دیں اور جیتیں انعام۔
فصیح بھائی اب ٹھیک ہے
فصیح بھائی زندہ باد
فصیح بھائی زندہ باد
فصیح بھائی زندہ باد
فصیح بھائی زندہ باد
جی فصیح بھائی اب وہ سارے سوال بلکہ یوں کرلیتے ہیں کہ جتنے انٹرویو ہوچکے ہیں سارے سوال پوسٹ کردیں گے آپ کے انٹرویو میں ہممممممم میرے حساب سے یہی کوئی ڈھائی تین ہزار ہی ہوں گے۔
اور ایک بڑی وجہ یہ بھی کہ سب کو الگ الگ پیپر ملنا چاہیے ایسا نہ ہو کہ آئی ٹی بوائے اور سسٹر عظمی ایک دوسرے کا پیپر چھاپ دیں۔
جی بات مختصر یہ ہے کہ باقی سوالوں کے جواب کب ملیں گئے ویسے مجھے تو جانور سے دوڑ لگانے والا سوال کا جواب بہت پسند آیا ہے ہاہاہاہا بلکہ کچھ یادیں بھی تازہ ہو گئیں ہے بچپن کی شہزاد بھائی آپ بھی تیار رہو اگلی باری آپ کی ہے کیوں کہ انقلاب آ کر رہے گا
بہت اچھے جوابات دیے ہیں سسٹر آپ نے بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں آدھا جان کر
Bookmarks