Last edited by Sultana; 23rd May 2010 at 06:35 PM.
حسان بھائی اب تو گئے آپ کام سے
اففففففف
اور ہاں جلدی سے کوئی کیوٹ دیکھ لیں ورنہ جان نہیں چھوٹے گی۔
ارے بھائی جی
میرے تھریڈ کا قصور نہین ہے
یہ تو
قاری بھائی کے دل کی بات سامنے آگئی ہے
کسی طرح
میں تو اس پوسٹ کومحفوظ کرنے کا سوچ رہی ہوں
تا کہ
جب ہمارے قاری بھائی کی بیگم آئے تو
اُس کو دیکھا سکیں
پھر اللہ ہی جانتا ہے کہ
ہمارے قاری بھائی کا کیا ہو گا؟
ہاہاہاہا
ویسے اس بارے میں اپ کیا کہتے ہیں
ایسا کیا جائے یا نہیں؟
Bookmarks