اپنے ماں باپ کی قدر کریں کیونکہ ان کی رضا میں اللہ کی رضا ہے، اگر اگر ان میں سے کوئی وفات پا گیا ہو تو ان کے بتائے ہوئے نیک راستے پر چلیں تاکہ انہیں صدقہ جاریہ پہنچتا رہے اور ان کے لیے دیائے مغفرت کریں.. ذیل وڈیو خود بھی دیکھیں اور دوسروں کو بھی بھیجیں
Bookmarks