Results 1 to 12 of 183

Thread: نئے ایڈمن عثمان ریاض کے ساتھ ذرا جان پہچان

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Cool نئے ایڈمن عثمان ریاض کے ساتھ ذرا جان پہچان

    السلام علیکم
    کیسے ہیں میرے فیملی فورم کے سب ممبرز؟
    مجھے اللہ کی ذات کے کرم پر یقین ہے اس لئے اُمید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے
    انشاءاللہ
    اور اس بات کا بھی اچھے سے اندازہ ہے کہ آپ سب مجھے تقریباً دو تین ماہ بعد اس سیکشن میں اس نئے تھریڈ کے ساتھ دیکھ کر نہایت خوش ہونگے۔
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آفریدی اور سُہیل اپنی بے حدمصروفیت کے باعث اب مینجمینٹ کا حصہ نہیں رہے اور اُنھوں نے اپنی یہ ذمہ داری اپنے قابل دوست عثمان ریاض کو سونپ دی ہے
    تاکہ یہ فورم آباد رہے
    اللہ اُن کو اس عمل کا اجر دے
    آمین
    مجھے یقین ہے کہ وہ یہ فورم زیادہ اکٹیولی اور زیادہ ذمہ داری کے ساتھ چلائیں گے
    انشاءاللہ
    کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے کہ میں ہر نئی چیز کو پہلے والی موجود چیز سے بہتر بناتا ہوں
    اور آپ سب اُن کا بھرپورساتھ دیں گے۔
    اب نیا بندہ آیا ہے ظاہر ہے یہاں شناختی کارڈ تو شئیر کرنے سے رہے وہ اپنی پہچان بتانے کو
    اس لئے بہت سے سوالات اُن سے ایک ہی تھریڈ پر کیئے جائیں
    اس کا میں نے بندوبست کر دیا ہے

    ہمیشہ کی طرح یہ خطرناک کھیل میں شروع کرؤں گی اور ختم آپ لوگ
    ویسے عثمان صاحب سے کچھ لوگونے انٹرویو کی فرمائش کی تو جانتے ہیں اُنھوں نے کیا کیا؟
    ؟
    ؟
    ؟
    ارے اُنھوں نے جھٹ پٹ ہاں کہہ دی
    کاش کہ وہ یہ ہاں کہنے سے پہلے ایک چکر یہاں کا لگا لیتے
    تب جان لیتے کہ
    یہ جان جوکھم کا کام ہے
    پر اب جب وہ کہہ ہی چُکیں ہیں تو انٹرویو لینے میں دیری کیسی
    چلیں شروع کرتے ہیں
    Last edited by Sultana; 4th May 2011 at 06:52 AM.

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 20th December 2015, 12:05 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 9th May 2011, 08:50 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 9th January 2010, 06:24 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •