Agree to SM Sultana :X
Usman saab ... Usman saab.... USMAN :@
Bhai time nikalain or jawabaat ka silsila zara taiz karain.
Agree to SM Sultana :X
Usman saab ... Usman saab.... USMAN :@
Bhai time nikalain or jawabaat ka silsila zara taiz karain.
السلام علیکم ؛ حصہ دوم کے ساتھ حاضر ہوں
کیا ابھی بھی آپ کچھ پڑھ رہیں ہیں؟پڑھ رہے ہیں تو کیا؟
آج کل تو آئی ٹی دنیا سے ہی فرصت نہیں ملتی ؛ یہی پڑھتا رہتا ہوں
آپ کاتعلیمی دور کیسا تھا؟
تعلیمی دور اچھا گزرا.؛ سکول کے دن اب بھی یاد آتے ہیں .
تعلیمی دور کی کوئی تازہ یاد ہم سب سے شئیر کریں
سکول کےزمانہ میں ایک دفعہ ہی کلاس میں پوزیشن آئی تھی ؛ وہ دن کبھی نہیں بھول سکتا
آپ جو آج ہیں وہی بننا چاہتے تھے یا پہلے کوئی اور ارادہ تھا اور نہیں بن پائے؟تفصیلات سے آگاہ کریں
الحمداللہ ؛ جو آج ہوں وہی سوچا تھا اور اس میں مزید بہتری کے کوشاں ہوں
آپ کیسی شخصیت کے مالک ہیں؟
خاموش طبع
زیادہ دوست بناتے ہیں یا بس بن جاتے ہیں؟
اس دوستی میں ضرور کوئی ذاتی مفاد چھپا ہوتا ہے جو آپ سوچ کر بناتے ہیں اس لیے دوست بنا ئے نہیں جاتے ؛ بن جاتے ہیں.
اپنی کچھ پسند ناپسندکے بارے میں بتائیں
کھانا
دال ماش بہت پسند ہے
کونسارنگ پسند ہے؟
سفید
کونسا کھیل؟
کرکٹ
کیسا موسم؟
بہار
بقیہ انشا اللہ آئندہ شمارے میں ؛
Wah janab, ye qist bhi bohot achi thi.. Agli qist ka intizar he..
Yeh aainda shumara hamari jan lay lay ga :Xبقیہ انشا اللہ آئندہ شمارے میں ؛
Bookmarks