Page 5 of 26 FirstFirst ... 234567815 ... LastLast
Results 49 to 60 of 312

Thread: سحر و افطار آئی ٹی دنیا کے ساتھ

  1. #49
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote sohail said: View Post
    وعلیکم سلام

    - اب مجھے یاد نہیں صیح طور پر لیکن میرا خیال ہے کہ میں ساتویں کلاس میں تھا. ویسے پہلا پورا روزا اس وقت رکھا تھالیکن اس سے پہلے کچھ نا کام کو ششیں کر چکا تھا. پہلے روزے سے کافی خوشی بھی ہوئی تھی اور اعتماد بھی کہ روزہ رکھنا اتنا مشکل کام نہیں ہے، یعنی روزہ رکھنے کا ڈر ختم ہو گیا تھا

    - سحری میں ڈش تو کچھ بھی ہو جائے لیکن چائے کا ہونا ضروری ہے.

    - افطاری میں اکثر خصوصی تیاری ہوتی ہے. اور یہ تیاری میں نہیں کرتا لیکن افطاری میں پوری محنت سے شامل ہوتا ہوں

    - رمضان کے حوالے سے یادگار واقعے کافی ہیں .بچپن میں تراویح پڑھنے کا کافی شوق تھا لیکن جب پہلی دفعہ مسجد گئے تو پتا چلا کہ تراویح بہت لمبی نماز ہے اور بس پھر باقی لوگوں سے پہلے گھر پہنچ گئے

    - نصیحت یہ ہی ہے کہ اس بابرکت ماہ میں جتنا ہو سکے عبادت میں وقت گزاریں ، افطاری میں کم کھانا کھایں تا کہ عبادت آسانی سے ہو سکے اور قران پاک زیادہ سے زیادہ پڑ ہیں کیونکہ یہ قران پاک کے نزول کا مہینہ ہے

    سہیل بھائی جواب دینے کا بہت بہت شکریہ اور اتنی اچھی ویڈیو شئیر کرنے بھی شکریہ۔
    ویسے بھائی بہت خوش قسمت ہیں کہ افطاری کی تیاری میں شامل نہیں ہوتے پر افطاری میں پوری محنت سے شامل ہوتے ہیں یہاں تو بیچارے مجھ جیسے افطاری کی تیاری میں پوری محنت سے شریک ہوں گے پر افطاری میں ہمت ہی نہیں رہتی پھر۔۔
    اور آپ کے بچپن کے تراویح کے واقعے کا پڑھ کر اچھا لگا ۔
    جوابات دینے کا بہت بہت شکریہ بھائی۔

  2. #50
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote *malik* said: View Post
    شہزاد بھائی
    میری یاداشت کافی کمزور ہے
    میں تو کل کی بات بھول جاتا ہوں پھر پہلا روزہ کب رکھا تھا یہ کیسے یاد رہ سکتا ہے،۔۔لیکن میں نے جب اپنے دماغ کو خوب اچھی طرح سے کنگالا تو ہلکا ہلکا یاد آیا کہ دسمبر اور جنوری میں آدھا آدھا رمضان تھا
    عمر یاد نہیں،۔

    سحری میں دو چیزیں میں ضرور لیتا ہوں۔
    دہی تاکہ دن میں پیاس بہت کم لگے اور چائے،کیونکہ چائے نہ پینے سے سر میں درد سا رہتا ہے۔

    افطاری میں خصوصی تیاری نہیں کرتے،۔بس جو میسر ہو اللہ کا شکر بجا لاتے ہیں اسی پر

    رمضان کے حوالے سے ایک ہی واقعہ یاد ہے،۔جو اچھا تو نہیں لیکن سنائے دیتا ہوں،۔۔
    کچھ سال پہلے میں رمضان کے وسط میں تراویح پڑھنے مسجد نہیں جا رہا تھا،۔۔ایک دن مسجد میں دو لڑکے شرارتوں میں لگے تھے،،۔۔دوسرے دستوں کی سجدے میں ٹانگیں کھینچ کر بھاگ گئے،۔۔ایک باریش انکل جو شرارتوں میں مجھے ایوارڈ یافتی سمجھتے تھے،۔۔انہوں نے یہ واقعہ مسجد میں بیٹھے بیٹھے ہی مجھ سع منسوب کردیا،۔۔بس پھر کیا تھاامام صاحب،وہ انکل اور ساتھ میں پانچ چھ مزید انکل شکایت لے کر ابو کے پاس پہنچ گئے،۔۔رات کو مجھے کافی ڈانٹ پڑی کہ تم یہ کر کے آئے ہو۔۔امی سے پتا چلنے پر ابو کچھ ٹھنڈے ہوئے کہ معصوم سا لڑکا گھر پر ہی تھا،۔۔لیکن میں اتنے میں کافی سمجھ گیا تھا اور نیک ارادہ بھی کر لیا.اگلے دن سے میں مسجد میں جانا شروع تو ہو گیا لیکن جاتے ہی پہلے ہاتھ ان سب محترم انکلز کی مسجد میں ہی کلاس لگا دی ثبوت میں جنہوں نے کام ڈالا تھا انہیں پیش کر کے،۔۔تب سے لے کر آج تک کسی نے ان میں سے مجھے روکنے ٹوکنے کی کوشش نہیں کی

    نصیحت کی مجھے خود ضرورت ہے آپ سب بڑوں کی
    لو بھائی یہ ہوئی نا بات
    کہتے ہیں رمضان میں موسم تبدیل ہونے میں اسی سال لگتے ہیں یعنی سردیوں سے گرمیوں میں روزوں کے آنے میں تو اس حساب سے آپ کی عمر کا کچھ کچھ اندازہ ہوا ہے۔
    اور رہی سحری میں چائے تو بھائی مجھے تو بلکل اچھی نہیں لگتی چائے ہمم مجھے یہ یاد نہیں کہ کتنے سال ہوگئے کہ میں نے رمضان میں چائے نہیں پی ، ہاں دھی کی بات میں ہم دونوں ایک ہی پلیٹ کے مشترکہ حملہ آور ہیں۔
    اور رہی بچپن کی شرارت کی بات تو بھائی سچی کہوں مجھے تو آپ پہ پورا پورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے بھائی یقین ہے کہ وہ شرارت آپ نے نہیں کی ہوگی ان بچوں کی ہی ہوگی۔

    ملک بھائی اتنے خوبصورت جوابات کا بہت بہت شکریہ

  3. #51
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    سسٹر عیشاء آن لائن نظر آرہی ہیں تو ان کو دعوت دیتے ہیں کہ یہاں آئیں اور ان کے جوابات دیں۔

  4. #52
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    سسٹر عیشاء تو چلی گئیں ہیں فاطمہ آپی ہیں
    فاطمہ آپی آپ کے جوابات کے ہم منتظر ہیں

  5. #53
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟
    ج۔ جی میں نے پہلا روزہ 6 کلاس میں تھی جب رکھا تھا اب عمر کیا تھی یاد نہیں ۔بہت بہت اچھا لگا روزہ کشائی ہوئی تھی سب کو بلایا تھا بہت سارے تحفے ملے تھے۔

    سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟

    ج۔سحری میں کوئی ڈش ہو چلے گئی پراٹھہ کے ساتھ اور چائے لازمی ہے نہیں تو ناشتہ نہیں ہوتا۔

    سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟

    ج ۔جی خصوصی تیاری ہوتی ہے بالکل میرے بیٹے کا روزہ ہوتا ہے تو فرمائش بھی ہوتی ہے

    سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟

    ج۔ بہت سی یادیں ہیں سب تو یہاں نہیں بتاسکتی ۔بچپن کے روزوں کا الگ مزہ تھا پاکستان میں جو رمضان گزرا بہت یاد آتا ہے ۔لیکن ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ یہاں رمضان کے پہلے ہفتہ میں عمرہ کی سعادت مل جاتی ہے اور 28 رمضان کو ہم مدینہ منورہ چلے جاتے ہیں وہاں روزہ کھولتے ہیں اور عید وہاں کرتے ہیں

    سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟

    ج۔بس سب سے یہ ہی کہنا چاہونگی کہ کوئی بھی روزہ نہ چھوڑیں جتنی نیکیاں اس مہینے کما سکتے ہیں کما لیں پتہ نہیں اگلے سال یہ مبارک مہینہ ہم کو نصیب ہو نہ ہو ۔کسی کا دل نہیں دکھائیں یہ اللہ کو بالکل پسند نہیں ۔
    اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کریں۔فضول چیزوں اور باتوں سے پرہیز کریں
    شکریہ

  6. #54
    aruba195's Avatar
    aruba195 is offline Senior Member+
    Last Online
    30th September 2019 @ 07:51 PM
    Join Date
    15 Jun 2009
    Location
    اللہ کی پناہ
    Gender
    Male
    Posts
    1,023
    Threads
    101
    Credits
    397
    Thanked
    52

    Default

    Acha sinsla cha rha hai

  7. #55
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Fatima Iqbal said: View Post
    سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟
    ج۔ جی میں نے پہلا روزہ 6 کلاس میں تھی جب رکھا تھا اب عمر کیا تھی یاد نہیں ۔بہت بہت اچھا لگا روزہ کشائی ہوئی تھی سب کو بلایا تھا بہت سارے تحفے ملے تھے۔

    سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟

    ج۔سحری میں کوئی ڈش ہو چلے گئی پراٹھہ کے ساتھ اور چائے لازمی ہے نہیں تو ناشتہ نہیں ہوتا۔

    سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟

    ج ۔جی خصوصی تیاری ہوتی ہے بالکل میرے بیٹے کا روزہ ہوتا ہے تو فرمائش بھی ہوتی ہے

    سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟

    ج۔ بہت سی یادیں ہیں سب تو یہاں نہیں بتاسکتی ۔بچپن کے روزوں کا الگ مزہ تھا پاکستان میں جو رمضان گزرا بہت یاد آتا ہے ۔لیکن ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ یہاں رمضان کے پہلے ہفتہ میں عمرہ کی سعادت مل جاتی ہے اور 28 رمضان کو ہم مدینہ منورہ چلے جاتے ہیں وہاں روزہ کھولتے ہیں اور عید وہاں کرتے ہیں

    سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟

    ج۔بس سب سے یہ ہی کہنا چاہونگی کہ کوئی بھی روزہ نہ چھوڑیں جتنی نیکیاں اس مہینے کما سکتے ہیں کما لیں پتہ نہیں اگلے سال یہ مبارک مہینہ ہم کو نصیب ہو نہ ہو ۔کسی کا دل نہیں دکھائیں یہ اللہ کو بالکل پسند نہیں ۔
    اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کریں۔فضول چیزوں اور باتوں سے پرہیز کریں
    شکریہ

    Aapke jawabat parh kar boht acha laga.. aur Aap bhi chaaye lazmi leti hain

    aur MASHALLAH khush naseeb hain ap.. SAUDIA aur makka madina.. SUBHAN ALLAH..... meri ap se hamesha hee Request rahi hai aur abhi RAMZAN mein phir keh raha hoon jub bhi MADINA MUNAWWRA jaen aur ROZA E RASOOL S.A.W pe hazri den to mera naam le kar plz SALAM ARZ kar dia karen..... INSHALLAH main bhi jaun ga jub ALLAH ne chaha per tub tak hum itna to kar hee saktey hain naa

  8. #56
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    Gi Islaami Rishta hai .......

    aur wese bhi Chaaye walee baat jub parhee and Lambi TARAWEEH Wali to jawab dene per majboor ho gaya

  9. #57
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post

    اور رہی بچپن کی شرارت کی بات تو بھائی سچی کہوں مجھے تو آپ پہ پورا پورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے بھائی یقین ہے کہ وہ شرارت آپ نے نہیں کی ہوگی ان بچوں کی ہی ہوگی۔

    شہزاد بھائی آپ کو یقین کیسے آ گیا؟
    یقین تو ملک صاحب کے والد محترم کو بھی نہیں آیا تھا اُنہوں نے بھی خوب ڈانٹا تھا
    اب آپ پتا نہیں کیسے ان کو سب سے زیادہ جانتے ہیں؟
    ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS

  10. #58
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    Quote Ahmad Muteeb said: View Post

    شہزاد بھائی آپ کو یقین کیسے آ گیا؟
    یقین تو ملک صاحب کے والد محترم کو بھی نہیں آیا تھا اُنہوں نے بھی خوب ڈانٹا تھا
    اب آپ پتا نہیں کیسے ان کو سب سے زیادہ جانتے ہیں؟
    متیب بھائی
    یقین تو ان باریشن بزرگوں کو بھی نہیں آیا تھا جو امام صاحب کی قیادت میں ابو کے پاس گئے تھے،۔۔
    بعد میں میں جب میں نے جوابی کاروائی کی تو یقین کرنا ہی پڑھا
    اس لیے یہ فارمولا ادھر بھی اپلائی سمجھیں
    بزرگوار اگر مجھے معصوم نہ مانے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ خود سمجھتے ہیں

  11. #59
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    لو بھائی یہ ہوئی نا بات
    کہتے ہیں رمضان میں موسم تبدیل ہونے میں اسی سال لگتے ہیں یعنی سردیوں سے گرمیوں میں روزوں کے آنے میں تو اس حساب سے آپ کی عمر کا کچھ کچھ اندازہ ہوا ہے۔
    اور رہی سحری میں چائے تو بھائی مجھے تو بلکل اچھی نہیں لگتی چائے ہمم مجھے یہ یاد نہیں کہ کتنے سال ہوگئے کہ میں نے رمضان میں چائے نہیں پی ، ہاں دھی کی بات میں ہم دونوں ایک ہی پلیٹ کے مشترکہ حملہ آور ہیں۔
    اور رہی بچپن کی شرارت کی بات تو بھائی سچی کہوں مجھے تو آپ پہ پورا پورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے بھائی یقین ہے کہ وہ شرارت آپ نے نہیں کی ہوگی ان بچوں کی ہی ہوگی۔

    ملک بھائی اتنے خوبصورت جوابات کا بہت بہت شکریہ
    بزرگوار
    اسی سال دوبارہ اسی مہینے میں روزے آنے میں لگتے ہوں گے
    اور اگست کے بعد ابھی روزے ہیں تو دسمبر اگست کے چار ماہ بعد ہی آتا ہے،۔۔
    اس حساب سے میری عمر کا اندازہ لگائے

    اور چائے آپ کو اچھی نہیں لگتی یہ قدرتی بات ہے،۔۔ماشااللہ باریش بندوں کو حلوہ بڑا اچھا لگتا ہے،۔۔
    کچھ عرصہ پہلے ہمارے وہ چئیرمین چاند کمیٹی اوہ معاف کیجیے گا چئیرمین ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان اور فضل الرحمان اور ایسے ہی تین چار مزید ہٹے کٹے راہنماؤں نے حلوے پر ہاتھ صاف کیے تو بعد میں ہسپتال میں ان کے پیٹ صاف کرنے پڑے تھے،۔۔
    اس لیے آپ دور رہیے گا اس سے

  12. #60
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    Quote *malik* said: View Post

    متیب بھائی
    یقین تو ان باریشن بزرگوں کو بھی نہیں آیا تھا جو امام صاحب کی قیادت میں ابو کے پاس گئے تھے،۔۔
    بعد میں میں جب میں نے جوابی کاروائی کی تو یقین کرنا ہی پڑھا
    اس لیے یہ فارمولا ادھر بھی اپلائی سمجھیں
    بزرگوار اگر مجھے معصوم نہ مانے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ خود سمجھتے ہیں

    جی یقین کر لینے میں*سب کی بھلائی ہے

Page 5 of 26 FirstFirst ... 234567815 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 3rd February 2017, 10:57 AM
  2. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2016, 01:01 PM
  3. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 8th December 2009, 05:50 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 4th August 2009, 09:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •