السلام علیکم
جی جی بلکل
عیشا ہماری اس وقت کی موڈییٹر پینل کی ٹیم ممبر ہیں یہ
چند ماہ پہلے بھی اس انٹرویو کے سیکشن میں قدم رنجا فرما چُکی ہیں
پر فورم کے ڈیٹا لوس میں ان کا بھی ہوا انٹرویو ضائع
اور ہم نے کیا پھر سے ارادہ ان کا انٹرویو کرنے کا
ان ہوں نے کیا ہاں
اور ہم کہا واہ
اب ہم کریں گے وہی چند سوال
ارے عیشاء کہاں ہو
کہیں ہاں کر کے بھاگ تونہیں گئی
ہم کیا جواب دیں گے اس فورم کے دنیا والوں کو؟