السلام علیکم۔۔۔ یہ حماد اعظم فتح جنگ کا پلئیر ہے جو اس وقت پاکستان انڈر نائین ٹین کرکٹ ٹیم میں شامل ہے اور پوری دنیا میں پاکستان اور اپنے شہر
فتح جنگ کی نمائندگی کر رہا ہے۔۔
میرے بھائی کا دوست ہے اور میرے ساتھ کالج بھی پڑھتا رہا ہے اور میری اس سے کافی ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔۔۔۔
اللہ تعالٰی ہماری ٹیم کو کامےاب فرمائے۔۔۔آمین
Bookmarks