Quote qarihassan said: View Post
السلام علیکم
دوستو
میں حاضر ہوا ہوں آج ایک روٹی لے کر ، یہ کوئی ایسی ویسی روٹی نہیں ،جانتے ہیں کیوں ؟؟؟؟
اس لیے کہ میں نے یہ خود ڈیزائن مم مم میرا مطلب بنائی ہے
آپ کو کیسی لگی ضرور بتائیے گا
لیکن خبردار جس کو اچھی نہ لگے وہ چپکے بیٹھا رہے۔۔۔
بس سب یہی کہیں کہ بہت اچھی ہے
شہزاد بھائی روٹی کے ساتہ پڑی چیز دیکھ کر کچہ ہو تو نہیں رہا؟؟؟
یہ خاص آپ کے لیے ساتہ میں رکھا ہے
حسان یوسف
مدینہ منورہ
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
حسان بھائی آپ کی امورخانہ داری میں مہارت دیکھ کر مجھے تو رشک آرہا ہے، بھابھی بہت خوش ہوں گی۔ چلیں ایک اور ریکوئسٹ بھی ہے آپ سے کہ وہ کپڑے بھی دکھا دیں جو سکھانے کے لیئے لٹکائے ہیں۔