Quote qarihassan said: View Post


آپ کو ایک چھوٹی سی نرم و نازک سی پتلی سی سفید سی خوبصورت روٹی پے بلکل رحم نہیں آیا؟؟؟؟
آپ نے تو اپنے بھائی سے بھی اتفاق نہ کیا
یا اللہ یہ کیسے بہن بھائی ہیں جن میں اتفاق نہیں۔۔۔
Quote shehzad iqbal said: View Post


مجھے پہلی لائن اور دوسری لائن کے شروع کے دو الفاظ پہ اعتراض ہے
اعتراض یہ کہ کہیں سے نہیں لگ رہا ہے کہ روٹی بیوٹی پارلر سے ہوکر آئی ہے جو اس کے بارے میں ایسے الفاظ۔۔۔۔۔۔۔ بیچاری گرم گرم توے سے اتری ہے اور آپ کہہ رہے ہو نرم، نازک ، خوبصورت، مہہ جبیں، بل کھاتی اور پتا نہیں کیا کیا۔۔۔۔۔۔