اسلام علیکم!!

آداب بجا لاتا ہوں۔

میرا پورا نام محمد عتیق ہے اور میں بارسلونا میں مقیم ہوں اس وقت۔
مجھے آپکا یہ فورم بہت اچھا لگا ہے، اور اس میں کافی معلومات بھی ہے، جیسے میں پسند کرتا ہوں۔

امید ہے کی آپ لوگ مجھے خوش آمدید کہیں گے؟؟

خوش رہیں!

نوازش