میں باجی سلطانہ کے بارے میں اتنا نہیں جانتا
لیکن
شہزاد بھائی نے بتا دیا کہ اصل میں سلطانہ باجی ہیں کون؟
تو پھر میں جا ن گیا کہ درحقیقت سلطانہ باجی واقعی میں باجی ہیں کیوں کہ ہم انکے بھائی جو ہیں اس فیملی فورم میں
اور سلطانہ باجی آئی ٹی دنیا کو فورم نہیں بلکہ گھر سمجھتی ہیں تو پھر ہم بھی تو انکے بھائی ہوئے نہ۔
مجھے مبارک دیں کہ مجھے ایک اور بڑی بہن مل گئی

سلطانہ آپی بہت بہت مبارک ہو۔