السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہونگے اور آئی ٹی دنیا پر مزید رونق بڑھا رہے ہونگے
آج ہمارے آئی ٹی دنیا کے موبائل ایکسپرٹ
یوراج بھائی
کی سالگرہ ہے
میری طرف سے اور آئی ٹی دنیا کی تمام ٹیم ممبرز کی جانب سے نندراج آسوانی عرف یوراج بھائی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
Name:  b.gif
Views: 275
Size:  43.2 KB
Name:  dua1.jpg
Views: 251
Size:  69.0 KB


اب آپ سب بھی دل کی گہرائیوں سے یوراج بھائی کو ان کے اس خاص دن پر مبارکباد دیں
Yuvraj4
#ITDTeam