Quote ALi.HaiDEr said: View Post






کیا بات ہے
بہت زبردست
ہر سوال کا بخوبی جواب اور بہترین جواب دیا ہے آپ نے
میرا نہیں خیال کے کوئی سوال باقی بچا ہو
زبردست
مجھے بھی کچھ سیکھنے کو ملا

اللہ آپ کو قدم قدم پر کامیابیاں نصیب فرما ئے
جزاک اللہ خیرا
آمین
بہت بہت شکریہ
میں آپ لوگوں سے سیکھ رہی ہوں
اور آپ مجھ سے