اسلام علیکم
آپ کا یہ سارا انٹرویو پڑھ کر بہت اچھا لگا
میں سمجھتا ہوں کے آپکا بہت بڑا دل ہے جس نے ایک ماہ سے زیادہ سوالوں کو فیس کیا
میرا بھی دل تھا آپ سے چند سوالات پوچھوں مگر آپکی مصروفیات اور سوالوں کے اس جنگل کو دیکھ کے مجھے آپ پر ترس آگیا اور اب انٹرویو مزید لینا مناسب نہیں لگتا جب اس تھریڈ کو کلوز کرنے کے دن آ پہنچے ہیں خیر
آپکا انٹرویو بہت اچھا ہو گیا ہے اور ہمارے موسٹ سینئر ایس ایم جناب فصیح الدین صاحب ہماری ایس ایم ٹیم کیطرف سے آپ سے ایک اچھا انٹرویو لے چکے ہیں
ہمارے لیئے یہ باعث فخر ہے کے آ پ جیسے لوگ آئی ٹی دنیا کو اپنے نالج سے چار چاند لگا رہے ہیں
آپکے جوابات کو میں نے بہت غور سے سڈی کیا اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کے آپ میں ذہانت کوٹ کوٹ کر بھری ہے
اور ہر سوال کو آپ نے باخوبی فیس کیا ہے
اللہ پاک آپکو اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی کامیابی نصیب کرے آمین
Bookmarks