السلام علیکم۔

ڈیئر ممبرز میری ایک کوشش پکچر ایڈیٹنگ میں۔
آپ سب نے بتا نا ہے کہ یہ تصویر آپ کو کیسی لگی۔
میں ابھی اس سافٹویر کی ٹرائی کر رہا ہوں اس لیے کوئی ممبر ابھی یہ نہ پوچھے کہ یہ کس سوفٹویئر میں بنایا ہے۔
بہت شکریہ۔
Name:  MIX sm.jpg
Views: 152
Size:  50.3 KB