السلام علیکم۔
ڈیئر ممبرز میری ایک کوشش پکچر ایڈیٹنگ میں۔
آپ سب نے بتا نا ہے کہ یہ تصویر آپ کو کیسی لگی۔
میں ابھی اس سافٹویر کی ٹرائی کر رہا ہوں اس لیے کوئی ممبر ابھی یہ نہ پوچھے کہ یہ کس سوفٹویئر میں بنایا ہے۔
بہت شکریہ۔
وعلیکم السلام بھائی جان ۔۔ بہت اچھی کوشش ہے ۔۔
ایک ہی جگہ سب کو اکٹھا کرنے والا مزید چارم پیدا کر رہا ہے
وعلیکم السلام
بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے
گریٹ
Never Stop Learning And Growing
This is Just a Painting !
وعلیکم السلام
بہت خوب زبردست
السلام علیکم !
شاہین بھائی آپ کی اتنی اچھی کوشش کو دیکھ کر خوشی ہوئی ....
یہ تو ابھی آپ نے کوشش کی ہے اور اتنی پیاری چیز بنا دی
سوچنے کی بات ہے کہ جب مکمل طور پر آپ اس کام میں ماہر ہو جائیں تو کتنی اچھی ڈیزائننگ ہو گی ...
پیارے بھائی مجھے تو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور ڈیزائنگ تو دل کو جا لگی ...
پیارے بھائی مجھے تو لگتا ہے کہ اس سالگرہ پر آپ کی طرف سے سب سے بڑا تحفہ ملے گا
امید ہے آپ آئی ٹی ڈی کہ لیے اسی طرح محنت کرتے رہیں گے ...
اللّه پاک آپ کو خوش رکھیں اور آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی آتا فرمائیں .
آمین ......
سالگرہ پر ملنے والے توہفے کا بے صبری سے انتظار ہے ....
اللّه پاک آئی ٹی دنیا کو مزید ترقی آتا فرمائیں .....
آمین ....
😘 😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊 😗
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks