نہیں جناب ابھی سائنس نے اتنی ترقی نہیں کی ہے
یہ تو گھر سے باہر آیا تو گاڑی کا حشر دیکھا
تصویر نمبر 2 میں جو پل نظر آرہا ہے اُس کے بارے میں تو تم نے سنا ہوگا
سوچتا ہوں ایک تالا تمھارے نام کا بھی لگادوں
ہاہاہاہا
پا جی تالا لگا ہی دیں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks