السلام علیکم فادی بھائی
آپ نے بہت ہی اچھے جواب دیئے۔آپ کی سچائی جان کر بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو یونہی کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
السلام علیکم فادی بھائی
آپ نے بہت ہی اچھے جواب دیئے۔آپ کی سچائی جان کر بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو یونہی کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
Fawad Bhai ne bht zabardast jawabat dye hain. Magar aik sawal he. Fahad Bhai ne Agey taleem q chori he? Afsoos hwa he sun key
کھانے میں کیا پسند ہے
کھانے میں مجھے چکن کڑھائی پسند ہے
کونسا کلر آپکو زیادہ پسند ہے
مجھے سب کلر پسند ہیں
آپ نے تعلیم صرف چھٹی کلاس تک حاصل کی ، آگے نہ پڑھنے کی کیا خاص وجہ ہے یا تھی
بس کوچہ خاص وجہ تھی میں وہ نہیں بتا سکتا یوں سمجھیں خدا کی مرضی نہیں تھی
سُنا ہے ، پھولوں سے انسان کی شضصیت کا پتا چلایا جا سکتا ہے ، کونسا پھول پسند ہے آپکو
سب کی طرح مجھے بھی گولاب کا پھول ہی پسند ہے
کیا شاعری میں کوئی دلچسپی ہے آپکو
جی ہاں کبھی کبھار شاعری بھی سن لیتا ہوں وصی شاہ کی
زندگی کی کافی خواہشات ہوتی ہیں ، آپکی کوئی ایک خواہش
ہزاروں خواہشین ایسی کے ہر خواہش پہ دم نکلے جی میری ایک ہی خواہش ہے کبھی میری امی مجھ سے خو ش ہو جایں
وہ مجھ سے ہر وقت ناراض رہتی ہیں شاید انہیں میں پسند نہیں وہ مجھ سے زیادہ میرے دوسرے بھائیوں سے پیار کرتی ہیں
اپنے آپ کو کس رُوپ میں دیکھنا چاہتے ہیں ، مطلب کیا بننا چہتے ہیں ،
میں صرف ایک اچھا بہت اچھا انسان بنا چاہتا ہوں ایک سچا پاکستانی جو سچ کی لئے اپنی گردن کٹا دے
کونسا موسم آپکو زیادہ اچھا لگتا ہے ، اسکی وجہ
سردی کی خوشک ہوا مجھے بہت پسند ہے یعنی مجھے سردی بہت پسند ہے
کس قسم کا لباس پہننا زیادہ اچھا لگتا ہے
لباس بس جس میں خود کو اچھا محسوس کروں
پاکستان کے حالات پر آپ کا کیا خیال ہے ،
بس اتنا کہوں گا پاکستان کی حالت بلکل میر ے جیسی حو گئی ہے الله رحم کرے
کچھ پاکستان کے لیے کرنا چاہتے ہیں
جان دینا چاہتا ہوں اگر میں کسی ایک پاکستانی کے کام بھی آ جاؤں تو مجھ سے خوش نصیب کوئی نہیں ہو گا
شادی کے بارے میں کیا ارادہ ہے ، لو میرج یا کہ ارینج
شادی کے بارے میں ابھی سوچا نہں ہے ابھی تو مجھے بہت کام کرنا ہے بہت آگے جانا ہے
ابھی تو میرے ذہن میں اتنے ہی سوال تھے ، ٹائم بھی کم ہے اس لیے زیادہ نہیں پوچھ سکتا
بہت شکریہ آپ کا
aajaa re ab mera dil pukara
yeh kesa sawal hai janab
song
song
nice game, this thread....
Bookmarks