اللہ حافظ*سپر بوائے بھائی
بہت اچھا وقت گزرا آپ کے ساتھ
آپ کا شکریہ
آپ نے ہمیں*اتنے دن بڑی ہمت اور حوصلے سے برداشت کیا
خا ص طور پر شہزاد بھائی کو
اللہ آپ کو جزائے خیر دے
اللہ آپ کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی دے
اللہ آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں*دے
اللہ آپ کے ایمان کو سلامت رکھے.
شکریہ
سلطانہ سسٹر
آپ کا بہت بہت شکریہ
آپ نے تھریڈ*بنایا اور ہمیں*سپر بوائے کے بارے میں*جاننے کا موقع ملا
اللہ آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں دے .
اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی ہر کامیابی نصیب فرمائے
شکریہ
Bookmarks