جی میں آپ سے بلکل اتفاق کرتا ہوں
خاص طور پر وہ لوگ جو پہلے کہتے تھے کہ ہر سیکشن کو بات چیت سیکشن نہیں بنانا چاہئے
ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان کی طرف سے ایسا سٹیپ کہ سب کو یہاں پر ڈسکشن کے لئے بلایا جائے
(basheer ne bataya he k sab ko bulaya gaya he)
مجھے بھی پسند نہیں آیا۔
میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں کنفیوز بھائی
chaloo koi tu samaj gya hammad
Bhai ye thread starter ki marzi pe depend krta hai k uske thread me kaise comments aane chaahiye...ab jb thread starter ko aiteraaz nai to dusre members ko aiteraaz kaise hoskta hai...inhen shayad ye khatra laahaq hogaya hai k ye thread shairi section me posts k lihaaz se top pe aajayega warna baat to shairi se hi shuru howi hai aur abhi tk discussion ka bilwaasta ya bilawaasta pehli post se hi taaluq hai...
جی بھائی میں سو فیصد آپ کی بات سے متفق ہوں۔ اور میرا بھی موقف یہی ہے
اور اس بات سے تو بلکل ہی متفق ہوں کہ جب تھریڈ سٹارٹر کو اعتراض نہیں تو دوسرے کو کیوں کر اعتراض ہوتا ہے؟
مگر بھائی جو بات میں کرنا چاہتا ہوں وہ آپ نہیں سمجھیں گے
اور نہ ہی میں سمجھاوں گا
جس سے بات کرنی تھی کر لی
وہ سمجھ گیا ہوگا
اور اگر اس کو سمجھ آ گئی تو بس میرا مقصد پورا ہو گیا کہنے کا
اور امید ہے کہ وہ اس راز کو راز ہی رہنے دے گا
Bookmarks