نہیں بھائی آم والا میں نہیں
اور پتیسے والے سے لے کر سارے پتیسے میں نے ختم کر ڈالے۔
اب پتہ نہیں نئے پتیسے بیچنے کے لئے کب خریدتا ہے وہ
بشیر تو کہ رہا تھا کہ پتیسے والے نے اپنا یہ کام ختم کر دیا ہے۔
اور بشیر ہمیشہ سہی خبریں ہی دیتا ہے۔
اور تازہ ترین خبر کے مطابق بشیر اب مجلس مشاورت میں شرکت کے لئے لاہور کی سمت رواں دواں ہے
اففففففف
بھائی کس کی یاد آ رہی ہے آپ کو
آپ پر تو یہ نظم سوٹ کر رہی ہے
عجب دن تھے محبت کے
عجب دن تھے رفاقت کے
کبھی گر یاد آجائیں
تو پلکوں پر ستارے جھلملاتے ہیں
کسی کی یاد میں راتوں میں اکثر
جاگتے رہنا
معمول تھا اپنا
کبھی گر نیند آجاتی
تو ہم یہ سوچ لیتے تھے
ابھی تو وہ ہمارے واسطے
سویا نہیں ہوگا
ابھی ہم بھی نہیں سوتے !
صبح تک جاگتے تھے اور اس کو یاد کرتے تھے
تنہائی میں ویران دل آباد کرتے تھے
ہمارے سامنے تاروں کے جھرمٹ میں
اکیلا چاند ہوتا تھا
جو اس کے حسن کے آگے بہت ہی ماند ہوتا تھا
فلک پر رقص کرتے ان سب ہی روشن ستاروں کو
یوں ہم ترتیب دیتے تھے
کہ اس کا نام بنتا تھا
ہم اگلے روز جب ملتے
تو گذری رات کی ہر بےکلی کا ذکر کرتے
ہر ایک قصہ سناتے تھے
کہاں ، کب ، کس جگہ ، کیونکر ۔۔۔
یہ دل دھڑکا تھا ، بتاتے تھے
میں جب کہتا تھا کہ " جاناں ! رات میں ایک پل نہیں سویا "
تو وہ خاموش رہتی تھی
یہ اس کی نیند میں ڈوبی ہوئی دو جھیل سی آنکھیں
اچانک بول پڑتی تھیں
میں جب کہتا تھا
" میں نے کل شب ستاروں میں "
تمہارا نام دیکھا تھا
تو وہ کہتی ۔۔۔۔
تم جھوٹ کہتے ہو
ستارے میں نے دیکھے تھے
اور ان روشن ستاروں میں تمہارا نام لکھا تھا
عجب معصوم لڑکی تھی
وہ کہتی تھی ۔۔۔
" لگتا ہے اب اپنے ستارے ۔۔۔
مل ہی جائیں گے "
مگر اس کو کیا خبر تھی
کنارے مل نہیں سکتے
محبت کی طرح ۔۔۔۔
محبت کرنے والوں کے ۔۔۔
ستارے مل نہیں سکتے
مگر بھائی مایوس نہ ہو۔ ریڈ اینڈ وہائٹ کی یہ پوری ڈبی پیو
اور سب کہ دو
Bohat Zabardast Fasih Bro...Bohat ache Tahreer Lekhe hai apne.............. Muji Patasay ka aur Khas Kar Qari Sahib Ka Character Bohat Acha Lagaaa...........Kabhi kabhi aisa Mazaheya Tahreer hona cheheye.......Bohat Bohat Shukarya Fasih bhai.........
بس کرو دو بھائی
اگر کسی عہدیدار نے دیکھ لیا تو میری تو آ گئی شامت
ویسے بھی اب ایک ہی چانس باقی ہے۔
سمجھ تے تسی گئے او۔
خیر میں چانس کی تو کوئی فکر نہیں کرتا۔ ہوتا ہے تو ہو جائے ختم
میرا کیا جاتا ہے؟
Bookmarks