sultana said:
اوئے
تو کی تے میں خام خاہ
وہ لکی آئی ڈی میری ہے
جس کا دوبارہ انٹرویو نہیں ہو گا
ہاہاہاہا ۔۔ نہیں جی وہ آئی ڈی اس بندہ ناچیز ہی کی ہے آپ فیمس ممبر ہیں ماشاء اللہ دیکھیں ایک ووٹ آپ کے لیئے بھی مل گیا ہے
میں بھی متفق ہوں اس بات سے کہ سسٹر سطانہ اور عیشا دونوں کا ایک ایک ماہ کم از کم کا انٹرویو اسٹارٹ ہونا چاہیے۔
Bookmarks