JAZAAAAAAAAAk Allah
Nice
goood job
Bhai jan kuch sawalat k jawab de den...
1 Kya Hadees -e- Mubarka ke ye hi alfaz hain,
" K jis ne 1 dafa kalma parh liye wo apnay amal ki saza bhugt Zaroor Jannat main dakhil ho ga"
to kya 73 firqay sab k sab jannat main jayen gay. QK sab kalma parhtay hain, Muslman kehlatay hain.
ماشاء اللہ ناصر نعمان بھائی کو اللہ اجر عظیم عطا فرمائے
بہت عمدہ مضمون تحریر کیا ہے
بکھری اور کمزور امت مسلمہ کی طاقت اور عروج کا واحد راستہ صرف اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو صحابہ کرام کے نقش قدم پر عمل کرنے میں ہیں۔
فرقہ پرستی اور مذہب پرستی نے اس امت مسلمہ کو بہت نقصان پہنچایا ہے ہمیں اپنے رویوں میں رواداری اور اعتدال پیدا کرنا ہوگا۔
اللہ تعالی ہمارے حال پر رحم فرمائے
)
یقینا تمام فرقے کے لوگ جنت میں داخل ہونے جس نے بھی سچے دل سے کلمہ پڑھا ہے
ہاں شرک کرنے والے یا کفر کرنے والے کے لئے یہ بشارت نہیں ہے ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا۔
ان فرقوں میں صرف ایک جماعت ہوگی جسے کامیاب کہا گیا ہے وہ جماعت براہ راست جنت میں داخل کردی جائے گی باقی فرقوں کے لوگ اپنے بداعمالوں کی سزا کے بعد جنت میں داخل کئے جائیں گے (واللہ اعلم
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
Once Must Read
Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]
MAHSHALLAH
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks