*sahir* said:
جناب آپ کی کہانی کس برس میں آئے گی۔۔ ہم تو انتظار میں بوڑھے ہو رہے ہیں۔۔
آپ یقین نہیں کریں گے۔
میں کل کسی تھریڈ کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ کہ اس تھریڈ کا خیال آیا کہ ایسا بھی ایک تھریڈ بنایا تھا، ساحر بھائی نے۔اور میں نے اس میں ریپلائے نہیں کیا تھا۔
اور آج آپ نے یہ پوسٹ کرڈالی۔
انشاءاللہ بہت جلد یہ کام سرانجام دیا جائے گا۔
Bookmarks