فصیح بھائی آپ بہت ہی عمدہ اسلامی معلومات دیتے ہیں اور وہ بھی پرخلوص دل سے آپ کی پوسٹ بہت ہی اسلامی معلومات سے بھری رہتی ہے اللہ ہمیں سیدھی راہ پر چلاۓ اور آپ جیسے بھائی کا سایہ رہے آمین مجھے آپکی پوسٹ بہت ہی زیادہ پسند آتی ہے بس دعا کریں کہ ہم مسلمان سیدھی راہ پر آجاۓ آمین شکریہ
Bookmarks